وزیر زراعت پنجاب کی زیر صدارت کاشتکاروں کو سپر سیڈرز اور رائس سٹرا شریڈرز کی فراہمی سے متعلق اجلاس
منگل 16 اپریل 2024 22:20
(جاری ہے)
اس موقع پر وزیر زراعت پنجاب سید عاشق حسین کرمانی نے مزید کہا کہ مشینی زراعت کو فروغ کیلئے 10 ارب روپے کی لاگت سے مزید23200 جدید زرعی آلات و مشینری کاشتکاروں میں سبسڈی پر فراہم کئے جائیں گے۔
سپر سیڈرز اور رائس سٹرا شریڈرز کی مینوفیکچرنگ کے دوران کوالٹی میٹریل کے استعمال کو یقینی بنایا جائے۔اس موقع پر سیکرٹری زراعت پنجاب افتخار علی سہو نے کہا کہ انسداد سموگ پروگرام کے تحت جدید زرعی آلات کیلئے درخواستوں کی وصولی کا عمل جاری ہے۔کاشتکاروں کو شفاف قرعہ اندازی کے بعد سپر سیڈرز اوررائس سٹرا شریڈرز فراہم کئے جائیں گے۔پاک سیڈرز کے استعمال سے زمین کی زرخیزی میں اضافہ ہوگا۔انھوں نے مزید کہا کہ پاک سیڈرایک ہی وقت میں 4 مشینوں کے آپریشنز سر انجام دیتی ہے۔ پاک سیڈرکے استعمال سے دھان سے دھان کے بعد گندم کی بوائی کا عمل جلد مکمل ہو جاتا ہے۔۔اجلاس میں اسپشل سیکرٹری زراعت ڈاکٹر شہنشاہ فیصل عظیم، ایڈیشنل سیکرٹری زراعت (پلاننگ) کیپٹن (ر) وقاص رشید،ڈائریکٹر جنرل زراعت توسیع ڈاکٹر اشتیاق حسن، ڈائریکٹر جنرل زراعت (اصلاح آبپاشی) ملک محمد اکرم،ڈائریکٹر جنرل زراعت فیلڈ انجنئیر سہیل احمد، کنسلٹنٹ محکمہ زراعت ڈاکٹر انجم علی، چیف پلاننگ اینڈ ایویلوایشن سیل ڈاکٹر آصف قریشی اور ڈائریکٹر زرعی اطلاعات پنجاب نوید عصمت کاہلوں سمیت دیگر افسران نے شرکت کی۔مزید زراعت کی خبریں
-
ساہیوال نسل کی گائے سب سے زیادہ دودھ دینے والے پالتو جانوروں میں پہلے نمبرپر آگئی
-
پاکستان بزنس فورم کی ایگزیکٹو کمیٹی کا اجلاس
-
مشروم کی 150 اقسام ، ہزاروں لوگ مشروم کی ایکسپورٹ کے ذریعے قیمتی زرمبادلہ کما رہے ہیں، ترجمان آری
-
پنجاب حکومت کا اگلے 2 سالوں کے دوران کاشتکاروں کو 60 فیصد سبسڈی پر 56 اقسام کے زرعی آلات فراہم کرنے کا فیصلہ
-
کماد کے کاشتکاروں کو فصل کی گوڈی اور نائٹروجن کھاد کی دوسری قسط ڈالنے کے بعد آبپاشی کی ہدایت
-
بہاریہ مکئی کو گڑوؤں اور کونپل کی مکھی سے بچانے کے لئے کاشتکاروں کومناسب دانہ دار زہرکے استعمال کامشورہ
-
کاشتکاروں سے 44 ہزار 783 میٹرک گندم کی خریداری کا ہدف مقررکیا گیا ہے، ڈپٹی کمشنرسیالکوٹ
-
فی 50 کلوگرام بیگ یوریا کی قیمت میں634روپے کا اضافہ
-
کپاس کی کاشت 15مئی سے 31مئی کے دوران مکمل کرنے کی ہدایت
-
پنجاب میں 40لاکھ ایکڑ پر کپاس کاشت کرنے کا ہدف مقرر
-
حکومت پنجاب کپاس کی پیداوار میں اضافہ کو اپنی اولین ترجیح کے طور پر لئے ہوئے ہے
-
کاشتکاربہاریہ سورج مکھی کی بہترین پیداوار کے لئے اچھے اگاؤ کاحامل بیج استعمال کر یں، محکمہ زراعت
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.