فیصل آباد میں زمینداروں، کاشتکاروں اور کسانوں کی تعداد 2لاکھ 58ہزار سے تجاوز کرگئی
بدھ 17 اپریل 2024 12:55
(جاری ہے)
انہوں نے بتایا کہ اگرکاشتکار گندم، چاول، کپاس، کماد اور مکئی کے 50فیصد رقبے پر نائٹروجن اور فاسفورس کی متناسب مقدار استعمال کر لیں تووہ 260ارب روپے کی اضافی آمدنی حاصل کر سکتے ہیں۔
انہوں نے فاسفورس کے استعمال میں کمی کے اعداد وشمار پیش کرتے ہوئے کہا کہ 2004-05 اور2006-07کے درمیانی عرصے میں فاسفورس کااستعمال 26کلوگرام فی ہیکٹر سے 41 کلو گرام فی ہیکٹر تک پہنچ گیا تھا لیکن فاسفورسی کھادوں کی قیمتوں میں اضافہ کی وجہ سے 2011-12میں اس کا استعمال دوبارہ 26کلوگرام، سال 2018-19 میں 32 کلو گرام اور سال 2022-23 میں 37 کلو فی ہیکٹر کی سطح پر آ گیا۔ انہوں نے فصلوں کی بلحاظ کھاد کی مطلوبہ مقدار معلوم کرنے کے ماڈل کے بارے میں بتایا کہ زرعی ماہرین کی کاوشوں کے نتیجہ میں اب کاشتکار اپنی مرضی کے مطابق زرعی پیداوار حاصل کر سکتے ہیں۔مزید زراعت کی خبریں
-
ساہیوال نسل کی گائے سب سے زیادہ دودھ دینے والے پالتو جانوروں میں پہلے نمبرپر آگئی
-
پاکستان بزنس فورم کی ایگزیکٹو کمیٹی کا اجلاس
-
مشروم کی 150 اقسام ، ہزاروں لوگ مشروم کی ایکسپورٹ کے ذریعے قیمتی زرمبادلہ کما رہے ہیں، ترجمان آری
-
پنجاب حکومت کا اگلے 2 سالوں کے دوران کاشتکاروں کو 60 فیصد سبسڈی پر 56 اقسام کے زرعی آلات فراہم کرنے کا فیصلہ
-
کماد کے کاشتکاروں کو فصل کی گوڈی اور نائٹروجن کھاد کی دوسری قسط ڈالنے کے بعد آبپاشی کی ہدایت
-
بہاریہ مکئی کو گڑوؤں اور کونپل کی مکھی سے بچانے کے لئے کاشتکاروں کومناسب دانہ دار زہرکے استعمال کامشورہ
-
کاشتکاروں سے 44 ہزار 783 میٹرک گندم کی خریداری کا ہدف مقررکیا گیا ہے، ڈپٹی کمشنرسیالکوٹ
-
فی 50 کلوگرام بیگ یوریا کی قیمت میں634روپے کا اضافہ
-
کپاس کی کاشت 15مئی سے 31مئی کے دوران مکمل کرنے کی ہدایت
-
پنجاب میں 40لاکھ ایکڑ پر کپاس کاشت کرنے کا ہدف مقرر
-
حکومت پنجاب کپاس کی پیداوار میں اضافہ کو اپنی اولین ترجیح کے طور پر لئے ہوئے ہے
-
کاشتکاربہاریہ سورج مکھی کی بہترین پیداوار کے لئے اچھے اگاؤ کاحامل بیج استعمال کر یں، محکمہ زراعت
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.