کاشتکارگندم کی کٹائی ریپر یا کمبائن ہارویسٹر سے کریں ، محکمہ زراعت
بدھ 17 اپریل 2024 13:15
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ کاشتکار گندم ذخیرہ کرنے کیلئے نئی بوریوں کے استعمال کو ترجیح دیں تاہم اگر کسی وجہ سے نئی بوریاں دستیاب نہ ہوں تو پرانی بوریوں کو پہلے دھوپ میں اچھی طرح پھیلا کر خشک کر لیں اور بعد ازاں مناسب زہر کے محلول میں بھگو نے کے بعد اچھی طرح خشک ہونے پر ان میں گندم ذخیرہ کریں تاکہ گندم کو کیڑے مکوڑوں سے بچایا جا سکے۔
انہوں نے کہاکہ کاشتکاروں کو چاہیے کہ وہ گندم کی کٹائی پوری طرح فصل کے پکنے پر شروع کریں اور کٹائی کے دوران ریڈیو و ٹیلی ویژن پر موسمی حالات و پیشگوئیوں سے بھی آگاہ رہا جائے۔انہوں نے کہا کہ اگر بارش کا امکان ہو تو کٹائی فوری بند کر دی جائے اور کٹائی کے بعد بھریاں قدرے چھوٹی باندھی اور کھلواڑے لگاتے وقت سٹوں کا رخ اوپر کی طرف ہونا چاہیے۔انہوں نے کہا کہ کھلواڑے اونچے کھیتوں میں لگائے جائیں اور ان کے ارد گرد بارشی پانی کے نکاس کیلئے کھالی ضرور بنائی جائے۔مزید زراعت کی خبریں
-
ساہیوال نسل کی گائے سب سے زیادہ دودھ دینے والے پالتو جانوروں میں پہلے نمبرپر آگئی
-
پاکستان بزنس فورم کی ایگزیکٹو کمیٹی کا اجلاس
-
مشروم کی 150 اقسام ، ہزاروں لوگ مشروم کی ایکسپورٹ کے ذریعے قیمتی زرمبادلہ کما رہے ہیں، ترجمان آری
-
پنجاب حکومت کا اگلے 2 سالوں کے دوران کاشتکاروں کو 60 فیصد سبسڈی پر 56 اقسام کے زرعی آلات فراہم کرنے کا فیصلہ
-
کماد کے کاشتکاروں کو فصل کی گوڈی اور نائٹروجن کھاد کی دوسری قسط ڈالنے کے بعد آبپاشی کی ہدایت
-
بہاریہ مکئی کو گڑوؤں اور کونپل کی مکھی سے بچانے کے لئے کاشتکاروں کومناسب دانہ دار زہرکے استعمال کامشورہ
-
کاشتکاروں سے 44 ہزار 783 میٹرک گندم کی خریداری کا ہدف مقررکیا گیا ہے، ڈپٹی کمشنرسیالکوٹ
-
فی 50 کلوگرام بیگ یوریا کی قیمت میں634روپے کا اضافہ
-
کپاس کی کاشت 15مئی سے 31مئی کے دوران مکمل کرنے کی ہدایت
-
پنجاب میں 40لاکھ ایکڑ پر کپاس کاشت کرنے کا ہدف مقرر
-
حکومت پنجاب کپاس کی پیداوار میں اضافہ کو اپنی اولین ترجیح کے طور پر لئے ہوئے ہے
-
کاشتکاربہاریہ سورج مکھی کی بہترین پیداوار کے لئے اچھے اگاؤ کاحامل بیج استعمال کر یں، محکمہ زراعت
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.