خیبرپختونخوا میں (کل) سے میٹرک امتحانات کا آغاز
امتحانات میں 8 لاکھ 81 ہزار سے زائد طلباء، 3 لاکھ 5 ہزار 108 طالبات حصہ لیں گی
بدھ 17 اپریل 2024 17:27
(جاری ہے)
انہوں نے بتایا کہ صوبے کے 8 بورڈز کے تحت منعقد ہونے والے امتحانات کے لیے 3 ہزار 528 امتحانی مراکز قائم کیے گئے ہیں۔
چیئرمین پشاور بورڈ کے مطابق صوبے بھر میں میں پہلی بار تمام بورڈز ایک ساتھ امتحان لیں گے اور تمام امتحانی پرچے ایک جیسے ہوں گے۔پروفیسر نصر اللّٰہ یوسفزئی نے کہا کہ نقل کی روک تھام کے لیے امتحانی مراکز میں خفیہ کیمرے بھی نصب کیے گئے ہیں۔خیال رہے کہ پشاور بورڈ کے تحت 1 لاکھ 78 ہزار 335 طلباء، 61 ہزار 879 طالبات امتحان دیں گے۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
سموگ کے خاتمے کے لیے منصوبے کا آغاز کر دیا گیا ہے، مریم اورنگزیب
-
ملک میں گندم درآمد اسکینڈل، انکوائری کمیٹی کی تحقیقات مکمل، نہ ہی کوئی پیشرفت ہوسکی
-
کے پی حکومت نے پنجاب کے کاشتکاروں سے گندم کی خریداری کا آغاز کردیا
-
عطا اللہ تارڑکو قومی ورثہ وثقافت کا اضافی قلمدان سونپ دیا گیا، نوٹیفیکیشن جاری
-
ایف بی آر کا تاجر دوست سکیم کے حوالے سے ٹریڈ یونینز کے ساتھ اہم اجلاس کا انعقاد
-
وزیراعظم کے وژن کے تحت ملکی معیشت کو دوبارہ پٹری پر لانے کے لئے پرعزم ہیں، عطاء اللہ تارڑ
-
ہمیشہ ججز اور عدالتوں کا احترام کیا ہے،مریم اورنگزیب
-
ملک میں کسان کو بے بس کر کے زراعت کے شعبے کو نقصان پہنچایا جا رہا ہے ، حافط نعیم الرحمان
-
حکمران خاندان کے پاس عوام کو دینے کیلئے پانامہ لیکس تو کبھی دبئی لیکس ہیں،یاسمین راشد
-
رئیل اسٹیٹ سیکٹرٹیکس نیٹ میں لانے کے اقدامات پر آئی ایم ایف کا اظہارعدم اطمینان
-
وزیراعلیٰ پنجاب کی رہائش گاہ کی سیکورٹی کے نام پر کروڑوں کے اخراجات کا معاملہ
-
توڑ پھوڑ کا مقدمہ ، فواد چودھری جے آئی ٹی کے سامنے پیش ، آج پھر طلب
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.