ًسی سی پی او بلال صدیق کمیانہ کی زیر ِصدارت سول لائنزاوراقبال ٹاؤن ڈویژنز کی کارکردگی سے متعلق اجلاس
- اختیارات سے تجاوزکرنے والے عناصر کی محکمہ پولیس میں کوئی جگہ نہیں:سی سی پی او لاہور ةخواتین اور بچوں سے ظلم و تشدد کے واقعات کی روک تھام لاہور پولیس کی اولین ترجیحات میں شامل ہے ظ* ایس ڈی پی اوز کی ناقص کارکردگی پر ایس پیز بھی جوابدہ ہیں: بلال صدیق کمیانہ
بدھ 17 اپریل 2024 18:10
(جاری ہے)
بلال صدیق کمیانہ نے واضح کیا کہ اختیارات سے تجاوزکرنے والے عناصر کی محکمہ پولیس میں کوئی جگہ نہیں۔
انہوں نے کہا کہ ایس ڈی پی اوز کی ناقص کارکردگی پر ایس پیز بھی جوابدہ ہیں۔ انہوں نے متعلقہ افسران کو سپیشل انیشیٹو پولیس اسٹیشنز سے متعلق ایس او پیز پر عملدرآمد یقینی بنانے کی ہدایت کرتے ہوئے کہا کہ افسران پروفیشنل پولیسنگ پر توجہ دیں۔سی سی پی او لاہور نے آپریشنز اور انوسٹی گیشن ونگز کو جوائنٹ آپریشنز کرنے اور بیرون ملک فرار اشتہاری ملزمان کی گرفتاریوں کیلئے قانونی کارروائیاں جلد مکمل کرنے کی ہدایت کرتے ہوئے کہا کہ قتل، اقدام قتل، ڈکیتی اور راہزنی کے ملزمان کی فوری گرفتاری کو یقینی بنایا جائے۔انہوں نے مزید کہا کہ لاہور پولیس شہریوں کے جان و مال اور عزت و آبرو کے تحفظ کیلئے اپنے فرائض دیانتداری اور جانفشانی سے سر انجام دے۔ ڈی آئی جی (انوسٹی گیشن)ذیشان اصغر، ایس ایس پی(ایڈمن)عاطف نذیر، ایس ایس پی(آپریشنز)سید علی رضا،ایس ایس پی (انوسٹی گیشن)انوش مسعود چوہدری، سول لائنز اور اقبال ٹاؤن ڈویژنز کے ایس پیز، اے ایس پیز،سرکل افسران، ایس ایچ اوزاور انچارجزنے اجلاس میں شرکت کی۔مزید قومی خبریں
-
پی ٹی آئی اور مولانا اکٹھے ہوگئے تو حکومت تین سے چار ماہ سے زیادہ نہیں چلے گی،فواد چودھری
-
اسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات سب کے سامنے ہوں گے، کوئی پوشیدہ بات نہیں ہوگی، علی امین گنڈاپور
-
نارنگ منڈی، جہیز میں گاڑی نہ لانے کا رنج ، شوہر نے فائرنگ کر کے بیوی کو قتل کر دیا
-
وزیر اعلیٰ مریم نواز (کل )30 سے زائد فیلڈ ہسپتالوں کا افتتاح کریں گی
-
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی زیر صدارت صوبائی کابینہ کااجلاس
-
فواد چوہدری کی حاضری معافی کی درخواست منظور
-
وزیر اعلی مریم نوازکی زیر صدارت اجلاس ، پنجاب انٹی گریٹڈ پبلک پراسیکیوشن سسٹم نافذ کرنے کا فیصلہ
-
خالد مقبول صدیقی کا نیشنل یونیورسٹی آف ٹیکنالوجی کا دورہ
-
پاکستان کرغزستان کے ساتھ تعلقات کو بہت اہمیت دیتا ہی: گورنر پنجاب محمد بلیغ الرحمان
-
شریف خاندان اور زرداری دونوں بادشاہت چاہتے ہیں، شیریں مزاری
-
عام انتخابات میں نیٹ ورک اور انٹرنیٹ معطل کرنا آزادی اظہار پر پابندی تھا، رپورٹ
-
مزدور کی کم از کم تنخواہ 60000/-روپے قانونی طور پر مقرر کی جانی چاہئے،علماء مشائخ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.