غیرمسلم ممالک نہیں چاہتے کہ تمام مسلم ممالک ایک پلیٹ فارم پر جمع ہو کر اپنے معاشی مسائل کا حل نکالیں،بلال سلیم قادری
بدھ 17 اپریل 2024 21:05
(جاری ہے)
اور یہی وجہ ہے کہ وہ دنیاوی آقاؤں کے سامنے سر جھکائے بیٹھے ہیں۔
جس دن تمام مسلمان اسلامی تعلیمات اور آقا دو جہاں کی ہدایت پر عمل پیرا ہوئے وہ دل کفار کے لیے آخری دن ہوگا۔فلسطین ہو یا کشمیر چینیا کے مسلمان ہوں کفار مل کر ان سب پر ظلم و بربریت کے پہاڑ ڈھا رہے ہیں مگر ہمارا ایمان کمزور ہونے کی وجہ سے ہم خاموش ہیں اور جہاد کا مطلب ہی بھول گئے ہیں۔بلال سلیم قادری کا مزید کہنا تھا کہ غیر مسلم ممالک نہیں چاہتے کہ تمام مسلم ممالک ایک پلیٹ فارم پر جمع ہو کر اپنے معاشی مسائل کا حل نکالیں۔معاشی طور پر مضبوط مسلم ممالک اگر کمزور مسلم ممالک کا ہاتھ تھام لیں تو اسلام کا پرچم پوری دنیاپر لہرائے گا۔کفار نے اسلام کو اپنے نرغے میں لیا ہوا ہے اب جو جنگ ہوگی وہ کفار کو نیست و نابود کر دے گی۔مگر مسلمانوں کو ایک جٹ ہو کر کفار سے لڑنا پڑے گا۔یہ دنیا کا دستور ہے اگر ظالم کے آگے سر جھکاؤ گے تو وہ اور ظلم کرتا ہے۔اسلامی تعلیمات میں ظالم کا ہاتھ روکنے کو کہا گیا ہے۔جس دن ہم نے ظالم کو روکا اس دن ظالم اپنے پیروں پر کھڑا نہیں ہو پائے گا۔کفار نے مسلمانوں میں سازشوں کے ذریعے انتشار پھیلایا ہوا ہے۔مسلمانوں کو ایک دوسرے کا سہارا بن کراختلافات کو ختم کرنا ہوگا۔مزید قومی خبریں
-
پی ٹی آئی اور مولانا اکٹھے ہوگئے تو حکومت تین سے چار ماہ سے زیادہ نہیں چلے گی،فواد چودھری
-
اسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات سب کے سامنے ہوں گے، کوئی پوشیدہ بات نہیں ہوگی، علی امین گنڈاپور
-
وزیر اعلیٰ مریم نواز (کل )30 سے زائد فیلڈ ہسپتالوں کا افتتاح کریں گی
-
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی زیر صدارت صوبائی کابینہ کااجلاس
-
فواد چوہدری کی حاضری معافی کی درخواست منظور
-
وزیر اعلی مریم نوازکی زیر صدارت اجلاس ، پنجاب انٹی گریٹڈ پبلک پراسیکیوشن سسٹم نافذ کرنے کا فیصلہ
-
خالد مقبول صدیقی کا نیشنل یونیورسٹی آف ٹیکنالوجی کا دورہ
-
پاکستان کرغزستان کے ساتھ تعلقات کو بہت اہمیت دیتا ہی: گورنر پنجاب محمد بلیغ الرحمان
-
شریف خاندان اور زرداری دونوں بادشاہت چاہتے ہیں، شیریں مزاری
-
عام انتخابات میں نیٹ ورک اور انٹرنیٹ معطل کرنا آزادی اظہار پر پابندی تھا، رپورٹ
-
مزدور کی کم از کم تنخواہ 60000/-روپے قانونی طور پر مقرر کی جانی چاہئے،علماء مشائخ
-
وزیراعلی سندھ نے پرائمری اسکولوں کو بتدریج پوسٹ پرائمری اسکولوں میں اپ گریڈ کرنے کی پالیسی کی منظوری دیدی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.