لیسکو ریجن میں 24 گھنٹوں کے دوران 18 ملزمان کو بجلی چوری کرتے گرفتار کیاگیا،ترجمان
جمعرات 18 اپریل 2024 11:35
(جاری ہے)
ان تمام کے کنکشنز بھی منقطع کئے گئے اوران کو ڈٹیکشن یونٹس چارج کئے گئے۔
سانگلہ ہل کے علاقے میں کنکشن کو 1 لاکھ 50 ہزار روپے، قلعہ گجر سنگھ کے علاقے میں کنکشن کو1 لاکھ 30 ہزارروپے، شاہدرہ کے علاقے میں ایک ملزم کو 1 لاکھ 15 ہزار روپے اور شاہدرہ میں ہی ایک اور ملزم کو 1لاکھ 10 ہزار روپے کی رقم چارج کی گئی ہے۔ انسداد بجلی چوری مہم کو 212 روزمکمل ہوگئے ہیں، اس دوران کل 72 ہزار 9 سو 85 ملزمان بجلی چوری میں ملوث پائے گئے، 69 ہزار9 سو18 ملزمان کیخلاف مقدمات درج کروا کر 29 ہزار8 سو 85 ملزمان کو گرفتار کرلیا گیا۔ بجلی چوروں کو اب تک 8 کروڑ 86 لاکھ 36 ہزار 8 سو 42 یونٹس چارج کئے گئے ہیں جن کی مالیت 3ارب 32 کروڑ 61 لاکھ 50 ہزار5 سو 30 روپے ہے۔ لیسکو چیف کا کہنا ہے کہ بجلی چوری کے مکمل خاتمے تک بلا تفریق گرینڈ آپریشن جاری رہے گا۔ آپریشن کے دوران بجلی چوروں کے ساتھ ساتھ ان کی سرپرستی کرنیوالے لیسکو افسران و ملازمین کو بھی قانون کے کٹہرے میں لایا جائے گا۔مزید قومی خبریں
-
سندھ حکومت صنعتی و زرعی مزدوروں، خواتین ورکرز اور ہاریوں کی ترقی کے لئے پروگرام شروع کر رہی ہے،وزیراعلی ٰ سید مراد علی شاہ
-
پی ٹی آئی اور مولانا اکٹھے ہوگئے تو حکومت تین سے چار ماہ سے زیادہ نہیں چلے گی،فواد چودھری
-
اسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات سب کے سامنے ہوں گے، کوئی پوشیدہ بات نہیں ہوگی، علی امین گنڈاپور
-
مرضی کے فیصلوں کیلئے ججوں پر دبائو بڑھایا جارہا ہے، شعیب شاہین
-
نارنگ منڈی، جہیز میں گاڑی نہ لانے کا رنج ، شوہر نے فائرنگ کر کے بیوی کو قتل کر دیا
-
وزیر اعلیٰ مریم نواز (کل )30 سے زائد فیلڈ ہسپتالوں کا افتتاح کریں گی
-
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی زیر صدارت صوبائی کابینہ کااجلاس
-
فواد چوہدری کی حاضری معافی کی درخواست منظور
-
وزیر اعلی مریم نوازکی زیر صدارت اجلاس ، پنجاب انٹی گریٹڈ پبلک پراسیکیوشن سسٹم نافذ کرنے کا فیصلہ
-
خالد مقبول صدیقی کا نیشنل یونیورسٹی آف ٹیکنالوجی کا دورہ
-
پاکستان کرغزستان کے ساتھ تعلقات کو بہت اہمیت دیتا ہی: گورنر پنجاب محمد بلیغ الرحمان
-
شریف خاندان اور زرداری دونوں بادشاہت چاہتے ہیں، شیریں مزاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.