Live Updates

پاکستان تحریک انصاف کو بلاک کوڈ لیول تک منظم اور متحرک کرنے کے عمل کا آغاز کر دیا گیا

شعیب شاہین ایڈووکیٹ بلاک کوڈ لیول تک تنظیمی ڈھانچوں کی تشکیل و فعالیت کے نگران مقرر

جمعرات 18 اپریل 2024 15:42

پاکستان تحریک انصاف کو بلاک کوڈ لیول تک منظم اور متحرک کرنے کے عمل کا ..
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 18 اپریل2024ء) پاکستان تحریک انصاف کو بلاک کوڈ لیول تک منظم اور متحرک کرنے کے عمل کا آغاز کر دیا گیا۔

(جاری ہے)

،شعیب شاہین ایڈووکیٹ بلاک کوڈ لیول تک تنظیمی ڈھانچوں کی تشکیل و فعالیت کے نگران مقرر کر دیا گیا اس ضمن یمں مرکزی سیکرٹری جنرل عمر ایوب خان کی جانب سے باضابطہ نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ۔بانی چیئرمین عمران خان نے تحریک انصاف کو بلاک کوڈ کی سطح تک منظم کرنے کی ہدایات دی ہیں ۔

Live عمران خان سے متعلق تازہ ترین معلومات