Live Updates

تیمرگرہ پولیس کی کوششوں سے گمشدہ بچی بازیاب ہو گی۔

جمعرات 18 اپریل 2024 15:43

دیر لوئر (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 18 اپریل2024ء) تیمرگرہ پولیس کی کوششوں سے گمشدہ بچی بازیاب ہو گی۔تین سالہ بچی زونیرہ دختر احسان اللہ ساکن شوکس تیمرگرہ اپنے گھر سے لاپتہ ہوگی تھی,ایکٹنگ ڈی پی او لوئر دیر رشید خان نے ایس ایچ او تیمرگرہ کو مغوی بچی کی بازیابی کے ہدایات صادر کیں تھے۔

(جاری ہے)

ایس ڈی پی او سرکل تیمرگرہ اقبال نسیم کے نگرانی میں محمد عمران خان ایس ایچ او تھانہ تیمرگرہ بمعہ نفری پولیس نے مقامی افراد کی تعاون سے فوری طور پر کاروائی کرتے ہوئے بچی کو بمقام نزدیک پہاڑ سے صحیح سلامت ریکور کیا۔اس سلسلے میں تھانہ تیمرگرہ پولیس کی مزید تفتیش جاری ہے۔\378

Live عمران خان سے متعلق تازہ ترین معلومات

متعلقہ عنوان :