پنجاب فوڈ اتھارٹی نے مردہ مرغیوں سے بھری گاڑی پکڑ لی،200 کلوگرام گوشت تلف

جمعرات 18 اپریل 2024 15:47

مظفرگڑھ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 18 اپریل2024ء) ڈی جی پنجاب فوڈ اتھارٹی ساوتھ پنجاب عاصم جاوید کے مطابق پنجاب فوڈ اتھارٹی کی فوڈ سیفٹی ٹیم نے مظفرگڑھ کے نواحی قصبہ لنگرسرائے کے مقام پر کاروائی کرتے ہوئے مردہ مرغیوں سے بھری گاڑی پکڑ لی،انہوں نے بتایا کہ گاڑی کی چیکنگ کے دوران بھاری مقدار میں مردہ مرغیاں برآمد ہوئیں،وزن کرنے پر جن کا وزن 200 کلو گرام ہوا،

متعلقہ عنوان :