ادارہ اپنے وسائل میں خاطر خواہ اضافہ کرنے اور صوبے کی آمدن میں اضافہ کے لیے خصوصی طور پر اقدامات کرے ،شکیل احمد
جمعرات 18 اپریل 2024 20:31
(جاری ہے)
اجلاس میں اتھارٹی کے زیر اہتمام آمد و رفت کے جاری اور نئے عوامی منصوبوں کو جلد از جلد پایا تکمیل تک پہنچانے اور فنڈز کی کمی کو پورا کرنے سمیت دیگر درپیش مسائل کے حل کے لیے فوری لائحہ عمل تیار کرنے پر زور دیا گیا ۔
اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے صوبائی وزیر نے متعلقہ حکام کو ہدایت کی کہ صوبہ بھر میں ٹول پلازوں اور دیگر تمام روڈ ٹیکس کی وصولیوں کو موجودہ وقت کے ٹیکس ریٹ کے مطابق بنانے کے لئے ریٹس کے تعین کی خاطر خیبر پختونخوا ہائی ویز اتھارٹی متعلقہ کونسل رجوع کرے ۔کیونکہ موجودہ ٹیکس ریٹ بہت کم ہے جو کہ نہ ہونے کے برابر ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ ادارہ اپنے وسائل میں خاطر خواہ اضافہ کرنے اور صوبے کی آمدن میں اضافہ کے لیے خصوصی طور پر اقدامات کرے جبکہ خیبر پختو خوا کی شاہراہوں اور سڑکوں پر مقررہ وزن سے زیادہ اوورلوڈ گاڑیوں کی روک تھام کے لئے ضروری حکمت عملی تیار کی جائے کیونکہ ان بھاری گاڑیوں کی آمدو رفت سے سڑکوں کو کافی نقصان پہنچتا ہے جس کا اثر برائہ راست صوبے کی معیشت پر پڑتاہے۔ انہوں نے کہا کہ خیبر پختونخواہائی ویز اتھارٹی صوبے کا ایک مثالی ادارہ ہے جو کہ نہایت ذمہ داری کے ساتھ اپنی خدمات سرانجام دے رہا ہے۔مزید قومی خبریں
-
تحریک انصاف کا رئوف حسن پرحملے کی تحقیقات جوڈیشل کمیشن سے کروانے کا مطالبہ
-
عمران خان نے سپریم کورٹ میں اپنا مقدمہ خود لڑ نے کا کہا ہے، بیرسٹر گوہر
-
سینیٹ کی انٹرنل فنانس کمیٹی کے لئے تحریک ایوان نے منظورکرلی
-
سینٹ اجلاس ، وزیرقانون اعظم نذیرتارڑ نے عدلیہ کا معاملہ سینیٹ سیکرٹریٹ کو بھیجنے کی تجویز ، چیئر مین نے معاملہ بھیج دیا
-
وزیرصحت پنجاب کی نیو کارڈیک سینٹر شیخ زید ہسپتال رحیم یار خان میں 2 مریضوں کی کامیاب اوپن ہارٹ سرجری پر قوم کو مبارکباد
-
وزیرصحت خواجہ سلمان رفیق نے الائیڈ ہسپتال II فیصل آباد میں ان ڈورفارمیسی کا افتتاح کیا
-
صحت خواجہ سلمان رفیق کا الائیڈ ہسپتال Iفیصل آباد کا دورہ
-
لاہور ہائیکورٹ نے 24سال پرانا اراضی کا تنازع حل کر دیا
-
بخشی خانوں اور لاک اپ کی ری ویمپنگ پراجیکٹ کی منظوری،وزیر اعلیٰ مریم نواز نے جیل ریفارمز کا جامع پلان طلب کر لیا
-
سولرز پر ٹیکس کے حوالے سے سندھ حکومت کی تشویش پر وفاق نے ٹیکس نہ لگانے کی یقین دھانی کرائی ہے، ناصرحسین شاہ
-
شرجیل انعام میمن کے احکامات کی روشنی میں محکمہ ایکسائز میں ریپڈ ریسپانس یونٹ قائم کر دیا گیا
-
قائم مقام صدر یوسف رضا گیلانی کی چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو سے ملاقات
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.