ڈی آئی جی آپریشنز کا تھانہ کراچی کمپنی کا اچانک دورہ، درخواست گزاروں سے ملاقات

جمعرات 18 اپریل 2024 22:04

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 18 اپریل2024ء) ڈی آئی جی آپریشنز سیّد شہزاد ندیم بخاری نے تھانہ کراچی کمپنی کا اچانک دورہ کیا اور درخواست گزاروں سے ملاقات کی۔

(جاری ہے)

پولیس ترجمان کے مطابق بزرگ شہری کی درخواست پر تمام تھانہ جات کو ہدایات جاری کیں کہ بچوں کے خلاف نافرمانی کی درخواستوں پر فوری ایکشن لیتے ہوئے قانونی کارروائی کی جائے۔تمام ایس ایچ اوز شہریوں کی شکایات کا بروقت ازالہ کریں۔

متعلقہ عنوان :