کمشنر ملتان ڈویژن سے اقوام متحدہ کے خواتین ونگ کی کوآرڈینیٹر کی ملاقات
جمعرات 18 اپریل 2024 21:00
(جاری ہے)
یہ انسداد عصمت دری سیل محکمہ صحت پنجاب، یو این ویمن اور یو ایس گورنمنٹ کے اشتراک سے نشتر ہسپتال میں قائم کیا گیا ہے جوکہ جنسی زیادتی کا شکار خواتین اور بچوں کو میڈیکو لیگل ایڈ فراہم کررہا ہے تاکہ کیس کے شواہد کی بنیاد پر انہیں عدالتوں سے انصاف مل سکے یہ سیل محکمہ صحت حکومت پنجاب نے اقوام متحدہ کی خواتین کی تکنیکی مدد قائم کیا ہے۔
اینٹی ریپ کرائسزسیل 24 گھنٹے کام کررہا ہے۔اس موقع پرکمشنر ملتان ڈویژن مریم خان نے کہا کہ ملتان میں اینٹی ریپ کرائسز سیل کا قیام جنوبی پنجاب کی اہمیت کے حوالے سے بہت اہم ہے۔یہ سیل انصاف کی فراہمی کے لیے ایک اہم سنگ میل کی حیثیت رکھتاہے اور اس کرائسز سیل کا قیام جنسی تشدد کے خلاف جنگ کا ثبوت ہے۔ انہوں نے کہا کہ اس کے کیسز بارے میٹنگز فوری طلب کی جائیں تاکہ مسائل حل ہوسکیں۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
عالمی یومِ مزدور پرگورنر پنجاب محمد بلیغ الرحمن کا پیغام
-
صوبائی وزیرصحت خواجہ سلمان رفیق کا یوم مئی کے موقع پرپیغام
-
لڑکی سے زیادتی کرنے والے دو ملزمان گرفتار
-
پیپلز پارٹی نے ہمیشہ مزدور اور محروم طبقہ کی ترجمانی کی ہے،فیصل کریم کنڈی
-
اسحاق ڈاراو آئی سی سمیٹ اجلاس میں شرکت کیلئے گیمبیا پہنچ گئے
-
محنت کشوں کے بغیر کوئی قوم ترقی کے راستے پر نہیں چل سکتی: محسن نقوی
-
حکومت محنت کشوں کی فلاح پر توجہ مرکز کیے ہوئے ہی: چودھری شافع حسین
-
ملک میں استحصالی طبقہ متحد، مزدور، کسان اور عوام تقسیم ہیں: حافظ نعیم الرحمن
-
لاہور میں ڈینگی کے 2مزید نئے مریض سامنے آ گئے
-
وزیرداخلہ محسن نقوی کاپاکستان کوسٹ گارڈز کے ہیڈ کوارٹر کا دورہ، پاکستان کوسٹل گارڈز کو اپ گریڈ کرنے کا اعلان
-
محنت کش طبقے کے حقوق کا تحفظ کئے بغیرترقی ،خوشحالی کا خواب شرمندہ تعبیر نہیں ہو سکتا‘ حمزہ شہباز
-
وزیراعلیٰ سندھ سے سندھ ریونیو بورڈ کے چیئرمین واصف میمن کی ملاقات
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.