ذ*ترکیہ کے چیف آف جنرل اسٹاف جنرل متین گورک کا ایئرہیڈ کوارٹرز کا دورہ

جمعرات 18 اپریل 2024 21:15

راولپنڈی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 18 اپریل2024ء) ترکیہ کے چیف آف جنرل اسٹاف جنرل متین گورک نے ایئرہیڈ کوارٹرز کا دورہ کیا۔ملاقات میں مختلف شعبوں میں باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا،آئی ایس پی آر کے مطابق جدید جنگی ٹیکنالوجی ،پیشہ ورانہ تربیت کے تعاون پربھی بات چیت کی گئی ۔

(جاری ہے)

معزز مہمان کامقامی ایوی ایشن انڈسٹری میں پاکستان کی کاوشوں کااعتراف کیا۔ترکیہ کے جنرل کانیسٹپ کے مشتراک سے مشترکہ صنعتی تعاون کیاستحکام کی خواہش کااظہار کیاجنرل متین نے ایئرہیڈکوارٹرزمیں تکنیکی انفرااسٹرکچر کا معائنہ بھی کیا۔