سعودی وزیرخارجہ سے بیلجیئم کی وزیر خارجہ کا ٹیلی فونک رابطہ ، باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال

جمعہ 19 اپریل 2024 08:50

ریاض (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 19 اپریل2024ء) سعودی عرب کے وزیرخارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان بن عبداللہ سے بیلجیئم کی وزیرخارجہ امور نے ٹیلی فون پر رابطہ کیا۔

(جاری ہے)

دونوں رہنماوں میں باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ایس پی اےکے مطابق بیلجیئم کی وزیرخارجہ اور یورپی امور حاجہ الحبیب سعودی وزیرخارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان سے جمعرات کی شام ٹیلی فونک گفتگو میں غزہ پٹی کے حوالے سے خصوصی گفتگو کی علاوہ خطے کی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

متعلقہ عنوان :