چین، 14ویں بیجنگ انٹرنیشنل فلم فیسٹیول کا آغاز ہوگیا
جمعہ 19 اپریل 2024 20:19
(جاری ہے)
شین ہائی شوانگ نے اپنی تقریر میں کہا کہ چینی صدر شی جن پھنگ نے نشاندہی کی کہ ثقافت روح کو جوڑ سکتی ہے اور فن دنیا کو جوڑ سکتا ہے، اپنی منفرد فنکارانہ توجہ کے ساتھ، فلمیں تہذیبوں کے درمیان تبادلے اور باہمی تفہیم کو بڑھانے میں منفرد کردار ادا کرتی ہیں۔
بیجنگ انٹرنیشنل فلم فیسٹیول کو چودہ سال گزر چکے ہیں، یہ فیسٹیول شاندار ثقافتی ورثے کے ساتھ ساتھ عہد حاضر کے مخصوص مزاج کا بھی آئنہ دار ہے، اور اس کا بین الاقوامی اثر تیزی سے دور رس ہوتا جا رہا ہے۔شین ہائی شوانگ نے نشاندہی کی کہ حالیہ برسوں میں چائنا میڈیا گروپ نے اعلیٰ معیار کی فلم اور ٹیلی ویژن پروگرامز اور اختراعی سرگرمیوں کے سلسلے کے ذریعے دنیا بھر میں ثقافتی تبادلوں، ثقافتی انضمام اور لوگوں کے درمیان تعلقات کو فروغ دینے میں اپنا کردار ادا کیا ہے۔حال ہی میں، چائنا میڈیا گروپ نے متعدد تخلیقی اے آئی پروگرامز شروع کیے ہیں، جنہوں نے بین الاقوامی رائے عامہ کے میدان میں پرجوش ردعمل پیدا کیا ہے،اس سال بیجنگ انٹرنیشنل فلم فیسٹیول میں رجسٹر ہونے والی فلموں کی کل تعداد 4273 تک پہنچ گئی ہے۔مزید فن و فنکار کی خبریں
-
لڑکیاں سجاوٹ کا سامان نہیں، جنہیں دیکھیں اور ریجیکٹ کردیں، مایا خان
-
ماضی میں دبا ئوکا سامنا کیا، کترینہ کیف
-
اداکاروں کو سوشل میڈیا فالوورز کی تعداد دیکھ کرکام دیا جاتا ہے، اسماء عباس
-
کامیڈین شیام رنگیلا کا نریندر مودی کیخلاف انتخابات لڑنے کا اعلان
-
فلم ’ہے بے بی‘ میں اکشے کمار اور ودیا بالن کی بیٹی کی حالیہ تصاویر وائرل
-
میرے بڑے بھائی حقیقی زندگی میں سپرمین جیسے مضبوط ہیں، بابی دیول
-
اداکارہ پرینیتی چوپڑا کے شوہر آنکھوں کی پیچیدہ بیماری میں مبتلا ، بینائی جانے کا خدشہ
-
سلمان خان کے گھر کے باہر فائرنگ کیس کے ملزم کی جیل میں موت، اہل خانہ کا قتل کا الزام
-
اداکارہ انوشکا شرما کی سالگرہ ،ویرات کوہلی کی رومانوی پوسٹ
-
توقع نہیں تھی کہ عشق مرشد ڈرامہ اتنا ہٹ جائے گا،اپنی تعریفیں سن کر خوشی ہوتی ہے ، بلال عباس
-
گٹارسٹ ڈوئن ایڈی انتقال کر گئے
-
لالی ووڈ کی نئی فلم ’’نولو نوٹینشن‘‘ آتے ہی چھاگئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.