تحصیل جڑانوالہ، خاتون ورکر سیمبینہ اجتماعی زیادتی کرنے والے ملزمان گرفتار
جمعہ 19 اپریل 2024 21:27
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق تھانہ جڑانوالہ گیلانی محلہ کی رہائشی خاتون نے پولیس کو بتایا کہ 6 اپریل کی شب مل سے ڈیوٹی کرکے کاشف حسین کے ہمراہ موٹر سائیکل پر واپس گھر آرہی تھی کہ تھانہ سٹی کی حدود کرمانوالہ چوک میں ملزمان ہمایوں عرف ڈاکٹر ساکن پاک لینڈ ٹائون، سجاول مسیح میونسپل کمیٹی ملازم،،سونو ساکن عثمانیہ پارک اور شاہد ساکن عبدااللہ پارک نے روک کر یوسف کو تشدد کا نشانہ بنایا اور 5 ہزار روپے نقدی بھی چھین لی۔
2 افراد نے قریبی جھاڑیوں میں زیادتی کی بعدازاں کینال روڈ پر واقع ایک مکان میں لے جا کر محبوس رکھا اور اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنایا۔پولیس نے مقدمہ درج کرکے میونسپل کمیٹی ملازم سجاول مسیح سمیت ملزمان کو حراست میں لے کر تفتیش شروع کر دی ہے۔پولیس کے مطابق وقوعہ میں ملوث افراد کے خلاف سخت کارروائی عمل میں لائی جائے گی۔مزید قومی خبریں
-
منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈائون کر رہے ہیں، اسلحہ کی نمائش کی اجازت نہیں ہوگی ، شرجیل انعام میمن
-
راولپنڈی،پتریاٹہ پولیس کی کارروائی ،ناجائز اسلحہ پرملزم گرفتار
-
وزیراعلیٰ سندھ کی زیر صدارت ایپکس کمیٹی کا اجلاس
-
صوبائی وزیر صحت خواجہ عمران نذیر کی جناح ہسپتال آمد ،یورالوجی ٹرانسپلانٹ سنٹر کا دورہ کیا
-
گھریلو کنکشن کیلئے ایل این جی کی بنیاد پر ڈیمانڈ نوٹسز کی فیس مقرر
-
پنجاب کو مکمل طورپرپولیو فری بنانا ہمارا عزم، ویکسی نیشن مہم کی ذاتی طور پر مانیٹرنگ کررہی ہوں،مریم نواز
-
سید ناصرحسین شاہ کی کراچی یونین آف جرنلسٹس کے نومنتخب عہدیداروں کو مبارکباد
-
پیپلزپارٹی آزاد و خودمختار پریس کی حمایت کرتی ہے، جس کا جمہوری عمل کے فروغ میں کلیدی کردار ہے،بلاول بھٹو زرداری
-
گورنر سندھ کامران ٹیسوری کے ہمراہ وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کا آئی ٹی مارکی کا دورہ
-
وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کی کراچی میں چینی قونصلیٹ آمد،چین کے قونصل جنرل سے ملاقات
-
مجرموں کی سرپرستی یا سہولتکاری کرنے والا کوئی بھی ہو اس کے ساتھ کوئی بھی رعایت نہیں برتی جائے گی، شرجیل میمن
-
وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ کی زیر صدارت 31 ویں ایپکس کمیٹی اجلاس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.