مشال یوسفزئی کی صحافی نادیہ صبوحی پر الزامات،صحافیوں نے مزمل اسلم کی پریس کانفرنس کے دوران احتجاج ریکارڈ کرایا

جمعہ 19 اپریل 2024 21:44

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 19 اپریل2024ء) مشال یوسفزئی کی صحافی نادیہ صبوحی پر الزامات، صحافیوں نے مزمل اسلم کی پریس کانفرنس کے دوران احتجاج ریکارڈ کرایا۔

(جاری ہے)

رئوف حسن نے کہا کہ جو کچھ مشال یوسفزئی نے کیا اس کی شدید مذمت کرتا ہوں میں بیرسٹر سیف اور وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کو اس معاملے کو دیکھ رہے ہیں اس معاملے پر میں ایک الگ پریس کانفرنس کرونگا ۔