پی بی 20وڈھ نال کی نشست پر ضمنی الیکشن میں پارٹی کا کوئی امیدوار نہیں اور نہ کسی امیدوار کی حمایت کی ہے ،مرکزی ترجمان نیشنل پارٹی

جمعہ 19 اپریل 2024 20:40

کوئٹہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 19 اپریل2024ء) نیشنل پارٹی کے مرکزی ترجمان نے پارٹی اعلامیہ جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ بلوچستان اسمبلی کی نشست پی بی 20وڈھ ، نال خضدار پر پارٹی کا کوئی امیدوار نہیں ہے اور نہ ہی پارٹی نے اس نشست پر کسی امیدوار کی حمایت کی ہے اس لیئے تمام پارٹی کارکنوں اور ذمہ داران کو ہدایت کی جاتی ہے کسی بھی امیدوار کے انتخابی مہم کا حصہ نہ بنیں اور نہ ہی حمایت کریں ۔

متعلقہ عنوان :