مرکزی مسلم لیگ کے تحت شہدائے غزہ کانفرنس (کل) ہوگی
ہفتہ 20 اپریل 2024 17:34
(جاری ہے)
عالم اسلام کی اہل فلسطین سے بیرخی قابل افسوس ہے۔ پاکستان مرکزی مسلم لیگ مسئلہ فلسطین پر شروع دن سے ہی غزہ کے معصوموں کے حق میں اور اسرائیلی جارحیت کے خلاف آواز بلند کرتی آئی ہے ۔
ہم نیاہل فلسطین سے اظہار یکجہتی اور ان کی آواز دنیا تک پہنچانے کیلییاحتجاجی مظاہرے ،ریلیاں اوربڑے بڑے پروگرامات منعقد کیے۔اورہر مکتبہ فکر کے علما کی مظبوط آواز دنیا تک پہنچانے کیلیے علما کنونشن جیسے پروگرامات کاانعقاد کیا۔پاکستان مرکزی مسلم لیگ ہمیشہ اہل غزہ کے ساتھ کھڑی رہے گی۔احمدندیم اعوان نے اہل کراچی سے اپیل کی کہ آج ہونے والی شہدائے غزہ کانفرنس میں فیملی سمیت بروقت شرکت کرکیاہل غزہ کے ساتھ اظہار یکجہتی کیجیئے۔اور غزہ کے مظلوموں کی آواز دنیاتک پہنچانے میں اپنا کردار ادا کریں ۔مزید قومی خبریں
-
گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری کی چاند پر پاکستانی سیٹلائٹ آئی کیوب قمر بھیجے جانے پر قوم کو مبارکباد
-
سٹی ٹریفک پولیس نے ای چالان ادا نہ کرنے والی متعدد گاڑیاں پکڑلیں، ای چالان نادہندہ گاڑیوں کے مالکان پولیس سروسز حاصل نہیں کرسکیں گے، ترجمان
-
وزیر اعلٰی بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی زیر صدارت محکمہ خوراک کا اعلٰی سطحی جائزہ اجلاس، گندم خریداری پالیسی اینڈ پلان 2024 کا جائزہ لیا گیا
-
نجی بینک میں 5کروڑ روپے سے زائد جعلی کرنسی جمع کروانے والے 3ملازمین گرفتار
-
وزیر نجکاری عبد العلیم خان سے آذر بائیجان کے سفیر کی ملاقات ،ملکی و علاقائی صورتحال پر تبادلہ خیال
-
بس مجھے قتل کرنا رہ گیا ہے ،میں موت سے نہیں ڈرتا، عمران خان
-
تربت و گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے ،کوئی جانی نقصان نہیں ہوا
-
انصاف پسند معاشرے کے لیے آزاد صحافت ضروری ہے، بیرسٹر مرتضی وہاب
-
چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو کی وزیراعظم ہاوس آمد ، وزیراعظم نے استقبال کیا اورحکومت میں شامل ہونے ایک بارپھردعوت
-
حریت فکر کا علم بلند کرنے والے ہر صحافی کو سلام: مریم نواز شریف
-
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازکی خضدار بم دھماکے کی مذمت
-
پاسپورٹ دفاترمیں ایجنٹوں کیخلاف کریک ڈائون جاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.