ہمیں کوئی پرواہ نہیں تانگہ پارٹی کب جلسہ کرتی کہاں کرتی اور ان کے جلسے میں کتنے لوگ آتے ہیں ‘ عظمی بخاری
وزیراعلی مریم نواز سے متعلق من گھڑت ،بے بنیاد خبر نشر کی گئی،چینل کے خلاف ایکشن لیا جائے گا‘ وزیر اطلاعات پنجاب کا ردعمل
ہفتہ 20 اپریل 2024 23:09
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ ہمیں کوئی پرواہ نہیں تانگہ پارٹی کب جلسہ کرتی کہاں کرتی اور ان کے جلسے میں کتنے لوگ آتے ہیں۔
ایسی من گھڑت خبر چلانے والے چینل کے خلاف ایکشن لیا جائے گا۔وزیراعلی پنجاب سے منسوب کر کے جھوٹی خبر چلانا صحافتی بددیانتی کے مترادف ہے۔میڈیا پلیٹ فارم کو کسی جماعت کے پروپگنڈہ سیل کے طور پر استعمال کرنا شرمناک ہے۔وزیراعلی پنجاب سے متعلق من گھڑت خبر نشر کرنے والا نیوز چینل معافی مانگے ورنہ لیگل ایکشن لیا جائے گا۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
مریم نواز کی مری میں وین حادثے میں طلبہ کے جھلس کر زخمی ہونے پر دکھ اور افسوس کا اظہار
-
وزیراعلی پنجاب کی زیرصدارت اجلاس،ناقص صفائی پر قصور،فیصل آباد اور اوکاڑہ کے ایم ڈی ہٹا دئیے گئے، دیگر پوسٹنگ بھی نہ دینے کا فیصلہ
-
پنجاب کے تمام اضلاع میں کیتھ لیبز اور کارڈیک سینٹرز قائم کیے جائیں گے : مریم نوازشریف
-
ساندہ 18 سالہ ماہم کا قتل، والد اور بھائی گرفتار
-
سڑکوں کی بحالی میں تاخیر صوبائی وزیر بلال یاسین کی برہمی
-
میرسرفرازبگٹی کی ملک میر وائس خان کاسی کے انتقال پر تعزیت و فاتحہ خوانی
-
وزیراعلی بلوچستان، وزیر ریلوے نے جناح پیپلز ٹرین سروس کا افتتاح کردیا
-
پنجاب حکومت کا سی ٹی ڈی میں نیا کائونٹر نیریٹو ونگ قائم کرنے کا فیصلہ
-
گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی کی آر پی او دفتر ٹانک میں ٹریفک پولیس شہدا کے لواحقین سے ملاقات
-
مارچ 4 اکتوبر کو بھی نہیں ہوگا، وزیراعلیٰ خود کو بے اختیار سمجھتے ہیں تو استعفیٰ دیں، گورنر خیبر پختونخوا
-
سینیٹرشیری رحمان کا پاکستان میں 105 گلیشیائی جھیلوں کی برف پگھلنے پر شدید تشویش کا اظہار
-
شیرشاہ میں تیز دھار آلے کے وار سے شخص زخمی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.