چند دنوں میں پنجاب کے عوام کو ریلیف،ریلیف اور صرف ریلیف دیا‘ مریم نواز شریف
نواز شریف کی قیادت میں مسلم لیگ(ن)عوامی مسائل کے حل کے لیے کوشاں ہے‘ وزیر اعلیٰ پنجاب
اتوار 21 اپریل 2024 15:05
(جاری ہے)
اپنے بیان میںانہوںنے کہا کہ پنجاب کا مزدور،کسان،محنت کش،طلبہ اور خواتین میری ترجیحات میں سرفہرست ہیں،رمضان نگہبان پیکج،20 ہزار بائیکس،سستا آٹا اور سستی روٹی ہماری چند دنوں کی کارکردگی کا منہ بولتا ثبوت ہے،130 ارب کا کسان پیکج نوازشریف کے زراعت دوست ویژن کی عکاسی کرتا ہے،عام آدمی کے لیے آسانیاں پیدا کرنے کے لیے میں اور میری ٹیم ہمہ وقت کوشاں ہیں۔
ا نہوں نے کہا کہ جلد پنجاب میں لیب ٹاپ،آئی پیڈ سکیم بھی متعارف کروانے جارہے ہیں۔انہوں نے کہا کہ مسلم لیگ(ن)کے تمام امیدوار انشااللہ واضح اکثریت سے کامیاب ہوں گے، میرا مشن آپ کے اور میرے قائد میاں نواز شریف کے ویژن کو آگے بڑھانا ہے، نواز شریف کی قیادت میں مسلم لیگ(ن)عوامی مسائل کے حل کے لیے پوری ایمانداری سے کوشاں ہے۔مزید قومی خبریں
-
متحدہ عرب امارات میں منشیات فروشی کا بڑا منصوبہ ناکام، پاکستانی اور بھارتی شہریوں سمیت 24 افراد گرفتار
-
دعاہے کہ نیا ہجری سال ملک و قوم اور عالم اسلام کیلئے باعث رحمت و برکت ہو، مریم نواز
-
ہمارے گورنر کو کیوں نکالا ہمیں جواب دیا جائے،فاروق ستار
-
غیر معیاری انرجی ڈرنک پینے سے ایک اور نوجوان جاں بحق، ہلاکتوں کی تعداد 4ہوگئی
-
وزیراعلی مریم نواز کا صحرائی پھیلاؤاور خشک سالی سے نمٹنے کیلئے زرعی تحقیق اور جدید ٹیکنالوجی کے استعمال پر زور
-
باپ بیٹے سمیت جعلی کرنسی، شناختی کارڈ، ڈگریاں اور سرکاری دستاویزات بنانے والا گروہ پکڑا گیا
-
دوہرا قتل کیس،عمر قید کی سزا پانے والا ملزم41 سال بعد باعزت بری
-
ٰڈی پی او حافظ آباد کا تبادلہ خالصتاً محکمہ پولیس کا انتظامی فیصلہ ہے، آئی جی پنجاب عبدالکریم
-
آئی جی پنجاب عبدالکریم کی ہدایت، پنجاب پولیس میں ترقیوں کا سلسلہ جاری
-
محرم الحرام کا مقدس مہینہ ہمیں صبر، برداشت، حق گوئی اور ظلم کے خلاف ڈٹ جانے کا درس دیتا ہے،فیصل کریم کنڈی
-
پنجاب حکومت نے مشکلات کے باوجود متوازن اور بہترین بجٹ دیا: چوہدری شافع حسین
-
وزارتِ توانائی نے صارفین کے لیے بجلی بلز کو آسان اور قابل فہم بنانے کیلئے نیا فارمیٹ متعارف کرادیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.