پی پی 158سے مسلم لیگ ن کے امیدوار چوہدری محمد نواز 40165ووٹ لیکر کامیاب

پیر 22 اپریل 2024 00:50

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 22 اپریل2024ء) لاہور سے صوبائی اسمبلی کے حلقہ پی پی 158سے مسلم لیگ ن کے امیدوار چوہدری محمد نواز 40165ووٹ لیکر کامیاب قرار پائے ۔

(جاری ہے)

الیکشن کمیشن آف پاکستان /ریٹرننگ آفیسر کی طرف سے جاری غیر سرکاری و غیر حتمی نتائج کے مطابق تحریک لبیک پاکستان کے امیدوار ماجد منیر اعوان 2451ووٹ لے کر دوسرے نمبر پر رہے۔اس حلقے میں ڈالے گئے ووٹوں کا تناسب 39.96فیصد رہا۔