TLP - Urdu News

تحریک لبیک پاکستان ۔ متعلقہ خبریں

TLP

تحریک لبیک پاکستان (ٹی ایل پی) ایک پاکستانی سیاسی جماعت ہے جو تحریک لبیک یا رسول اللہ نامی جماعت کے سربراہ خادم حسین رضوی کی زیر قیادت قائم ہوئی۔ 26 جولائی 2017ء کو الیکشن کمیشن پاکستان میں رجسٹر ہوئی اور اس تنظیم کو کرین نشان دیا گیا۔ موجودہ امیر جانشین سعد حسین رضوی ہیں۔ تحریک لبیک جماعت کو 14 اپریل 2021، کو انسداد دہشتگردی کے قانون کے تحت کالعدم قرار دے دیا گیا۔ حکومت پاکستان نے انسداد دہشت گردی ایکٹ 1997 رول 11 کے تحت 15 اپریل 2021 کو تحریک لبیک پاکستان پر پابندی عائد کی۔

Latest News about TLP in Urdu - Live updates including today breaking news, latest news, new photos, videos, articles and columns written about TLP. Watch videos in Youtube and dailymotion format, share the news via Facebook, Twitter, Whatsapp etc. Full coverage in Urdu to give you a brief idea of the story, only on UrduPoint

تحریک لبیک پاکستان کی تازہ ترین خبریں، تصاویر، مضامین اور متعلقہ کالم پڑھئیے۔ تحریک لبیک پاکستان کی نئی ویڈیوز دیکھئے۔ خبریں شیئر کیجئے فیس بک، ٹوئیٹر، وٹس ایپ وغیرہ پر۔ جانئیے خبر کا مکمل رُخ صرف اردو پوائنٹ پر