اداکار معین اختر کی 13ویں برسی پیر کے روز منائی گئی
پیر 22 اپریل 2024 19:09
(جاری ہے)
معین اختر ٹیلی ویژن، فلم اور سٹیج آرٹسٹ، مزاح نگار، نقالی، میزبان، مصنف، گلوکار، ہدایت کار اور پروڈیوسر تھے۔
معین اخترڈرامہ "روزی" کے ذریعے ایک آئیکون بن گئے اور انہیں ایک قسم کا پیروڈسٹ اور اردو کامیڈی کا بادشاہ سمجھا جاتا ہے۔ ریڈیو پاکستان کے دور میں بچپن سے لے کر 2011 میں اپنی موت سے ایک سال قبل تک ٹیلی ویژن، فلم اور اسٹیج پر بہت مثالی شہرت حاصل کرنے میں کامیاب رہے ، مرحوم معین اختر کا کیریئر 45 سال سے زیادہ پر محیط تھا، لیجنڈ اداکار معین اختر 22 اپریل 2011 میں اس جہاں فانی سے کوچ کر گئے ۔مزید فن و فنکار کی خبریں
-
اداکارعامر خان کی فلم ’’لاہور1947 ‘‘ اگلے سال ریلیز ہوگی
-
لڑکیاں سجاوٹ کا سامان نہیں، جنہیں دیکھیں اور ریجیکٹ کردیں‘ مایا خان
-
لڑکیاں سجاوٹ کا سامان نہیں، جنہیں دیکھیں اور ریجیکٹ کردیں، مایا خان
-
ماضی میں دبا ئوکا سامنا کیا، کترینہ کیف
-
اداکاروں کو سوشل میڈیا فالوورز کی تعداد دیکھ کرکام دیا جاتا ہے، اسماء عباس
-
کامیڈین شیام رنگیلا کا نریندر مودی کیخلاف انتخابات لڑنے کا اعلان
-
فلم ’ہے بے بی‘ میں اکشے کمار اور ودیا بالن کی بیٹی کی حالیہ تصاویر وائرل
-
میرے بڑے بھائی حقیقی زندگی میں سپرمین جیسے مضبوط ہیں، بابی دیول
-
اداکارہ پرینیتی چوپڑا کے شوہر آنکھوں کی پیچیدہ بیماری میں مبتلا ، بینائی جانے کا خدشہ
-
سلمان خان کے گھر کے باہر فائرنگ کیس کے ملزم کی جیل میں موت، اہل خانہ کا قتل کا الزام
-
اداکارہ انوشکا شرما کی سالگرہ ،ویرات کوہلی کی رومانوی پوسٹ
-
توقع نہیں تھی کہ عشق مرشد ڈرامہ اتنا ہٹ جائے گا،اپنی تعریفیں سن کر خوشی ہوتی ہے ، بلال عباس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.