ڈسٹرکٹ ایمرجنسی آفیسرپشاورکاریسکیو1122سٹیشن 10شاہ عالم کادورہ، اہلکار وں کوچوکس رہنےکی ہدایت کی

منگل 23 اپریل 2024 12:42

پشاور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 23 اپریل2024ء) ڈسٹرکٹ ایمرجنسی آفیسر پشاور نوید خان نےریسکیو1122اسٹیشن 10 چارسدہ روڈ شاہ عالم کا دورہ کیا اور گاڑیوں کا جائزہ لیا۔

(جاری ہے)

انہوں نےریسکیو اہلکاروں کو گاڑیوں کی مرمت کاخیال رکھنے کی ہدایت کی تاکہ کسی بھی ایمرجنسی کی صورت میں بروقت رسپانس کیاجاسکے۔انہوں نے ریسکیو اہلکار وں کودوران ڈیوٹی چوکس رہنےکی بھی ہدایت کی ۔

متعلقہ عنوان :