سپیکر قومی اسمبلی سےسعودی عرب کے سفیر کی پارلیمنٹ ہائوس میں ملاقات، پاک سعودی تعلقات کومزید وسعت دینے کے عزم کا اظہار
منگل 23 اپریل 2024 17:16
(جاری ہے)
دو طرفہ تعلقات کو مزید مستحکم بنانے کے لیے پارلیمانی سفارتکاری انتہائی اہمیت کی حامل ہے۔
پارلیمانی وفود کے تبادلوں اور پارلیمانی فرینڈشپ گروپس کے درمیان روابط دونوں اقوام کو مزید قریب لانے میں معاون ثابت ہوں گے۔دونوں برادر اسلامی ممالک نے مشکل وقت میں ہمیشہ ایک دوسرے کا ساتھ دیا ہے۔سعودی عرب کا پاکستان کی معاشی و اقتصادی ترقی کیلئے تعاون قابل ستائش ہے۔سعودی عرب کی جانب سے پاکستان میں سرمایہ کاری کے عزم کا خیر مقدم کرتے ہیں۔پاکستان میں بیرونی سرمایہ کاری کے وافر مواقع موجود ہیں۔سپیکر قومی اسمبلی نے سعودی عرب میں مقیم پاکستانی تارکین وطن کو سہولیات کی فراہمی پر سعودی حکومت کا شکریہ ادا کیا۔سپیکر قومی اسمبلی نے سعودی مجلس شوری کے چیئرمین ڈاکٹر عبداللہ بن محمد بن ابراہیم الشیخ کو پارلیمانی وفد کے ہمراہ پاکستان کے دورے کی دعوت دی۔ سعودی سفیر نواف سعید المالکی نےسپیکر قومی اسمبلی کی طرف سے سعودی عرب سے گہری وابستگی، خادمین حرمین الشریفین کے لیے نیک تمناؤں کے اظہار اور دو طرفہ تعلقات کو وسعت دینے کی خواہش پر اظہار تشکر کیا اور کہا کہ سعودی عرب پاکستان کے ساتھ اپنے برادرانہ تعلقات کو نہایت اہمیت دیتا ہے۔ سعودی عرب کی عوام اور حکومت پاکستان کی پائیدار ترقی اور خوشحالی کے لیے کردار ادا کرتی رہے گی۔\932مزید اہم خبریں
-
یو این جنرل اسمبلی: ہر سال 24 مئی کو یوم مارخور منانے کا فیصلہ
-
ملک میں بارشوں کا نیا سلسلہ داخل ہو گیا
-
اگر ملک چلانا ہے تو پھر نیب کے ادارے کو ختم کرنا پڑے گا
-
مشرقی افریقہ: بارشوں اور سیلاب کے دوران یو این امدادی کارروائیاں جاری
-
ایکسٹینشن بربادی کا راستہ ہے
-
سچ یہ ہے کہ یہ الیکشن تحریک انصاف جیت چکی
-
ملک میں رواں سال کی پہلی ہیٹ ویو کا الرٹ جاری
-
اگر میں نے فارم 47 کی بات کی تو ن لیگ منہ نہیں چھپا سکے گی
-
وزیرخزانہ کی ایف بی آرکو محصولات وصولی کا ہدف حاصل کرنے کیلئے ہر ممکن کوشش کی ہدایت
-
گندم اور چینی کا بحران پیدا کرنے کی ایک پوری اکانومی ہے
-
وزیراعظم محمد شہباز شریف سے چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کی ملاقات
-
سندھ حکومت سٹنٹنگ سمیت ہر قسم کی غذائی قلت کے خاتمے کیلئے اقدامات کر رہی ہے، وزیراعلیٰ سندھ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.