وفاقی سرکاری تعلیمی اداروں میں مفت کھانا پروگرام پر عمل درآمد شروع
پہلے فیز میں 40 پرائمری سکولوں میں رواں ہفتے دوپہر کا کھانا دیا جائے گا، بچوں کو دوپہر کا کھانا حکومت اور اللہ والے ٹرسٹ کے تعاون سے دیا جا رہا ہے،وفاقی سیکرٹری ایجوکیشن محی الدین وانی
فیصل علوی منگل 23 اپریل 2024 15:42
(جاری ہے)
پرائمری تک تو کھانا ملے گا۔ باقی بچے گھر کا کھانا لا سکیں گے یا پھر پھل وغیرہ لاسکتے ہیں۔ ہمارے ہاں بازار میں پیکٹوں میں بند جو کچھ ملتا ہے س سے ہم سب باخبر ہیں۔
انہوں نے کہا کہ وفاقی سکولوں میں تدریس کے نئے طریقے بھی متعارف کرائے جا رہے ہیں۔یاد رہے کہ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے صوبے کے سرکاری سکولوں میں طلبا کو ڈبہ بند دودھ دینے کا حکم دیا تھا۔وزیراعلیٰ پنجاب کی زیر صدارت اہم اجلاس ہوا تھا جس میں سکول ایجوکیشن میں اصلاحات کیلئے تفصیلی بریفنگ دی تھی۔مریم نواز نے طلبا کی غذائی ضروریات پوری کرنے کیلئے ڈبہ بند دودھ دینے کا حکم بھی جاری کیاتھا۔ اس حوالے سے پائلٹ پراجیکٹ ضلع راجن پور کے اسکولوں میں شروع کیا جانے کااعلان کیاتھا۔ جہاں اینگرو فوڈز کے تعاون سے طلبا کو فلیورڈ ملک دیا جائے گا۔ مریم نواز شریف نے نجی اشتراک سے طلبا کیلئے دددھ کی فراہمی کا پراجیکٹ صوبے بھر میں شرو ع کرنے کی ہدایت جاری کی گئیں تھیں ۔اجلاس میںوزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے سکول ایجوکیشن کونسل کی تشکیل نو کے فیصلے اور پنجاب کریکولم ونگ کی ری اسٹرکچرنگ کی بھی منظوری بھی دی تھی۔مزید اہم خبریں
-
یو این جنرل اسمبلی: ہر سال 24 مئی کو یوم مارخور منانے کا فیصلہ
-
ملک میں بارشوں کا نیا سلسلہ داخل ہو گیا
-
اگر ملک چلانا ہے تو پھر نیب کے ادارے کو ختم کرنا پڑے گا
-
مشرقی افریقہ: بارشوں اور سیلاب کے دوران یو این امدادی کارروائیاں جاری
-
ایکسٹینشن بربادی کا راستہ ہے
-
سچ یہ ہے کہ یہ الیکشن تحریک انصاف جیت چکی
-
ملک میں رواں سال کی پہلی ہیٹ ویو کا الرٹ جاری
-
اگر میں نے فارم 47 کی بات کی تو ن لیگ منہ نہیں چھپا سکے گی
-
وزیرخزانہ کی ایف بی آرکو محصولات وصولی کا ہدف حاصل کرنے کیلئے ہر ممکن کوشش کی ہدایت
-
گندم اور چینی کا بحران پیدا کرنے کی ایک پوری اکانومی ہے
-
وزیراعظم محمد شہباز شریف سے چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کی ملاقات
-
سندھ حکومت سٹنٹنگ سمیت ہر قسم کی غذائی قلت کے خاتمے کیلئے اقدامات کر رہی ہے، وزیراعلیٰ سندھ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.