جے یو آئی پاکستان کا مرکزی اجلاس بدھ کو مرکزی سیکرٹریٹ اسلام آباد میں طلب

منگل 23 اپریل 2024 22:21

کوئٹہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 23 اپریل2024ء) رہبر جمعیت مولانا محمد خان شیرانی نے جے یو آئی پاکستان کا مرکزی اجلاس آج بروز بدھ مرکزی سیکرٹریٹ اسلام آباد میں طلب کیا ہے اجلاس میں مرکزی رابطہ کمیٹی اور چاروں صوبوں کے صوبائی رابطہ کمیٹیوں کے ارکان شرکت کریں گے اجلاس میں جماعتی امور پر غور و خوض کے بعد تنظیمی حوالے سے اہم فیصلے کئے جائیں گے -

متعلقہ عنوان :