قصور/پھولنگر میں بیوی کی ناک اور کان کاٹنے والا سفاک ملزم ساتھی سمیت گرفتار
آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور کی ملزم کی فوری گرفتاری پر ڈی پی او قصور اور پولیس ٹیم کو شاباش
منگل 23 اپریل 2024 22:24
(جاری ہے)
آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور نے کہا کہ وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی ہدایت پر Never Againمہم کے تحت صنفی جرائم کی روک تھام کیلئے ترجیحی اقدامات جاری ہیں، بیوی کی ناک اور کان کاٹنے والے سفاک ملزم کے خلاف قانونی کاروائی جلد مکمل کرتے ہوئے قرار واقعی سزا دلوائی جائے گی۔
ڈی پی او قصور طارق عزیز نے کہاکہ قصور، پھولنگر کے علاقہ میں بیوی کی ناک اور کان کاٹنے کی اطلاع ملتے ہی پولیس نے فوری مقدمہ درج کیا گیا،متاثرہ خاتون کو فوری ہسپتال منتقل کیا گیا جبکہ پولیس ٹیم نے فوری کاروا ئی کرتے ہوئے مرکزی ملزم خاوند لطیف سمیت دو ملزمان کو فوری گرفتار کر لیا گیا، جبکہ تیسری خاتون ملزم کی گرفتاری کیلئے چھاپے جاری ہیں ۔ ڈی پی او قصور نے کہاکہ آئی جی پنجاب کی ہدایت پر ڈی ایس پی پتوکی متاثرہ خاتون کے گھر پہنچے، تیمارداری کرتے ہوئے انصاف کی فراہمی کی یقین دہانی بھی کرائی۔مزید قومی خبریں
-
گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری کی چاند پر پاکستانی سیٹلائٹ آئی کیوب قمر بھیجے جانے پر قوم کو مبارکباد
-
سٹی ٹریفک پولیس نے ای چالان ادا نہ کرنے والی متعدد گاڑیاں پکڑلیں، ای چالان نادہندہ گاڑیوں کے مالکان پولیس سروسز حاصل نہیں کرسکیں گے، ترجمان
-
وزیر اعلٰی بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی زیر صدارت محکمہ خوراک کا اعلٰی سطحی جائزہ اجلاس، گندم خریداری پالیسی اینڈ پلان 2024 کا جائزہ لیا گیا
-
نجی بینک میں 5کروڑ روپے سے زائد جعلی کرنسی جمع کروانے والے 3ملازمین گرفتار
-
وزیر نجکاری عبد العلیم خان سے آذر بائیجان کے سفیر کی ملاقات ،ملکی و علاقائی صورتحال پر تبادلہ خیال
-
بس مجھے قتل کرنا رہ گیا ہے ،میں موت سے نہیں ڈرتا، عمران خان
-
تربت و گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے ،کوئی جانی نقصان نہیں ہوا
-
انصاف پسند معاشرے کے لیے آزاد صحافت ضروری ہے، بیرسٹر مرتضی وہاب
-
چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو کی وزیراعظم ہاوس آمد ، وزیراعظم نے استقبال کیا اورحکومت میں شامل ہونے ایک بارپھردعوت
-
حریت فکر کا علم بلند کرنے والے ہر صحافی کو سلام: مریم نواز شریف
-
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازکی خضدار بم دھماکے کی مذمت
-
پاسپورٹ دفاترمیں ایجنٹوں کیخلاف کریک ڈائون جاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.