ڈپٹی کمشنر کوئٹہ کی زیر صدارت اجلاس، متوقع شدید بارشوں کے ہنگامی حالات سے نمٹنے کیلئے نیا پلان مرتب
منگل 23 اپریل 2024 21:30
(جاری ہے)
ڈبلیو ایچ او کو ہدایت کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ جہاں زیادہ بارش ہوگی وہاں ڈی ایچ او اور پی پی ایچ آئی کی ٹیمیں امدادی کیمپ لگائیں گی۔
میونسپل کارپوریشن کو ہدایت جاری کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ میونسپل کارپوریشن کی تمام ٹیمیں ملازمین اور مشینری سمیت ہائی الرٹ رہیں جبکہ پی ڈی ایم اے کی تمام ہیوی مشینری کو ہائی الرٹ پر رکھنے کی بھی ہدایت کی۔ این ایچ اے، میونسپل کارپوریشن اور ڈپٹی کمشنر آفس میں کنٹرول روم قائم کیا گیا ہے جوکہ 24 گھنٹے الرٹ رہیگا۔ اس دوران ضلعی انتظامیہ کے تمام آفیسران فیلڈ میں موجود رہینگے۔ 24 تاریخ سے لیکر 26 تاریخ تک تمام متعلقہ محکموں کے ملازمین کی چھٹیاں منسوخ کرنے کی ہدایت بھی کی گئی۔ اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے ڈپٹی کمشنر نے کہاکہ کوئٹہ میں موسلادھار بارشوں کی پیش گوئی کو مدنظر رکھتے ہوئے ہنگامی منصوبہ بندی کی ضرورت ہے۔ انہوں نے کہاکہ کسی بھی ہنگامی صورتحال میں ریسکیو ٹیموں، ایمبولینسوں اور امدادی سروسز کی دستیابی کو یقینی بنایا جائے۔مزید قومی خبریں
-
گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری کی چاند پر پاکستانی سیٹلائٹ آئی کیوب قمر بھیجے جانے پر قوم کو مبارکباد
-
سٹی ٹریفک پولیس نے ای چالان ادا نہ کرنے والی متعدد گاڑیاں پکڑلیں، ای چالان نادہندہ گاڑیوں کے مالکان پولیس سروسز حاصل نہیں کرسکیں گے، ترجمان
-
وزیر اعلٰی بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی زیر صدارت محکمہ خوراک کا اعلٰی سطحی جائزہ اجلاس، گندم خریداری پالیسی اینڈ پلان 2024 کا جائزہ لیا گیا
-
نجی بینک میں 5کروڑ روپے سے زائد جعلی کرنسی جمع کروانے والے 3ملازمین گرفتار
-
وزیر نجکاری عبد العلیم خان سے آذر بائیجان کے سفیر کی ملاقات ،ملکی و علاقائی صورتحال پر تبادلہ خیال
-
بس مجھے قتل کرنا رہ گیا ہے ،میں موت سے نہیں ڈرتا، عمران خان
-
تربت و گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے ،کوئی جانی نقصان نہیں ہوا
-
انصاف پسند معاشرے کے لیے آزاد صحافت ضروری ہے، بیرسٹر مرتضی وہاب
-
چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو کی وزیراعظم ہاوس آمد ، وزیراعظم نے استقبال کیا اورحکومت میں شامل ہونے ایک بارپھردعوت
-
حریت فکر کا علم بلند کرنے والے ہر صحافی کو سلام: مریم نواز شریف
-
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازکی خضدار بم دھماکے کی مذمت
-
پاسپورٹ دفاترمیں ایجنٹوں کیخلاف کریک ڈائون جاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.