گورنر سندھ نے وزیراعلیٰ سندھ کے ہمراہ ایرانی صدر کو رخصت کیا

بدھ 24 اپریل 2024 22:30

کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 24 اپریل2024ء) گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری نے وزیر اعلی سندھ سید مراد علی شاہ کے ہمراہ ایران کے صدر ابراہیم رئیسی کو ائیر پورٹ پر رخصت کیا۔گورنر سندھ نے معزز مہمان کی کراچی آمد پر ان کا شکریہ بھی ادا کیا۔

متعلقہ عنوان :