میں اگر پروآرمی یا پروانسٹیٹیوٹ ہوں تو میں بالکل پرو آرمی ہوں
میں اپنے اصولوں پر قائم ہوں، کسی کے پاؤں پکڑے نہ کیسز معاف کرائے، میں نے سینیٹ کی سیٹ سے استعفا دیا، بے شرموں کی طرح عمران خان کو چھوڑ کر سیٹ پر نہیں بیٹھا رہا، سابق وزیر سینیٹر فیصل واوڈا
ثنااللہ ناگرہ بدھ 24 اپریل 2024 22:35
(جاری ہے)
میں اگرپروآرمی یا پروانسٹیٹیوٹ ہوں تو میں بالکل پرو آرمی ہوں، میں اپنے اصولوں پر قائم ہوں، میں کسی کے پاؤں پکڑ کر نہیں آیا، نہ ہی کیسز معاف کرائے، میں پرو جوڈیشری بھی ہوں، ججز عطاء بندیال ، عائشہ ملک یا منصورعلی شاہ تینوں ٹاپ کے ججز ہیں، جب میں ان کے سامنے پیش ہوا، وہ جہاں کھڑے اور بیٹھے تھے، لیکن انتہائی عاجزانہ رویہ تھا، قلم میں اتنی طاقت کے پھندے پر چڑھا دیں۔
ان کی وجہ سے میں نے سینیٹ کی سیٹ سے استعفا دیا، بے شرموں کی طرح عمران خان کو چھوڑ کر سینیٹ یا ایم این اے کی سیٹ پر نہیں بیٹھا، مجھ سے قانونی طور پر کوئی سیٹ نہیں لے سکتا تھا، لیکن اس سیٹ کو چھوڑنے کا جذبہ ان تین ججز نے ڈالا، کچھ ججز ایسے بھی ہیں جو اپنے فیصلوں کو 6 سے 9 اور 9 کو پھر 6 کرتے ہیں۔پروگرام میں سیاسی رہنماء مصطفی نوازکھوکھر نے کہا کہ پاکستان میں سیاست کا فارمولہ کہ اگر بڑے سیاستدان دھاندلی کرلیں تو جائز ہوتا ہے، ووٹ کو عزت دو کی جو گفتگو کررہے تھے انہوں نے پھر کیا کیا؟بتایا یہ جاتا کہ پالیسی تبدیل ہوگئی۔ ہم کسی پر الزام نہیں دے سکتے، کیونکہ جن کے بل بوتے پر سب سیاست کرتے کیوں نہ ان سے ہی بات کی جائے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
مخصوص نشستوں کا کیس، سپریم کورٹ نے لارجر بنچ کیلئے معاملہ ججز کمیٹی کو بھیج دیا
-
سعودی عرب سے تاریخی رشتہ معاشی تعلقات میں تبدیل ہو رہا ‘مریم نواز شریف
-
سنی اتحاد کونسل کی مخصوص نشستیں دیگر جماعتوں کو دینے کا فیصلہ معطل
-
ٹھٹہ میں چچا کی پسند کی شادی پر بطور جرمانہ وڈیرے کو خاندان کی 2 بچیاں دینے کا عجیب فیصلہ
-
اسرائیل نے غزہ کے گنجان آباد ترین شہر رفح پر بڑے حملے کا آغازکردیا‘19فلسطینی ہلاک
-
گورنر کی حلف برداری اتنی ضروری نہیں کہ اپنا وقت ضائع کرتا، وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا
-
دریائوں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال
-
دو کارساز کمپنیوں نے قیمتوں سے متعلق صورتحال کے برعکس فیصلہ کرلیا
-
پنجاب حکومت کسانوں سے گندم خریدے گی لیکن کتنی، ابھی فیصلہ نہیں ہوا‘عظمی بخاری
-
گورنرپنجاب کی تقریب حلف برداری (کل) ہو گی
-
پاکستان میں مختلف شعبوں میں سرمایہ کاری میں دلچسپی رکھتے ہیں، سعودی وزیر سرمایہ کاری
-
چین اور فرانس کے تعلقات کے روشن مستقبل کا آغاز کریں گے اور نئی شراکتیں قائم ہونگی.چینی صدرشی جن پنگ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.