ج* وبائی امراض پر قابو پانے کیلئے وزارت صحت فعال کردار ادا کرے،پاسبان
جمعرات 25 اپریل 2024 20:25
(جاری ہے)
صدیوں سے موجود بوسیدہ سیوریج سسٹم کی اوور ہالنگ کی جائے۔
جوہڑوں کے گندے پانی کی نکاسی کے لئے فوری اور ٹھوس اقدامات کئے جائیں۔ کراچی میں کام کرنے والے تمام سرکاری اداروں بشمول کنٹونمنٹ بورڈ اور بلدیاتی و شہری اداروں کو ایک پیج پر لایا جائے۔ حکومت فوری نوٹس لے اورشہریوں کو مزید وبائی امراض سے بچانے کے لئے فی الفور اقدامات کئے جائیں۔عالمی یوم ملیریا پر گفتگو کرتے ہوئے پی ڈی پی کراچی کے چیف آرگنائزر طارق چاندی والا نے مزید کہا کہ عوام اس ملک کا سرمایہ ہیں،ان کی جسمانی صحت کا تحفظ حکومت کی اولین ذمہ داری ہے۔ پاسبان کی جانب سے بار بارتوجہ دلائے جانے والے اہم مسئلے سیوریج سسٹم کے بوسیدہ نظام کی اوورہالنگ میں حکومت اور انتظامیہ ناکام ثابت ہو گئی۔ جس کی وجہ سے کراچی کے شہری ملیریا اور ڈینگی کا شکار ہورہے ہیں۔ جس کے نتیجے میں اسپتال ایک بار پھر مریضوں سے بھرتے جا رہے ہیں۔ سرکاری اسپتالوں میں سہولیات کی عدم فراہمی کی وجہ سے نجی اسپتالوں کی چاندی ہورہی ہے اور مریضوں کی جیبیں خالی ہو رہی ہیں۔#مزید قومی خبریں
-
حکومت کی اقتصادی حکمت عملی میں صنعتی ترقی اور برآمدات کا فروغ اولیں ترجیح ہے، بجٹ میں صنعتی پالیسی لا رہے ہیں‘رانا تنویر حسین
-
وزیرِاعلی سندھ نے پیپلزبس سروس آٹو میٹڈ فیئر کلکشن سسٹم کا افتتاح کر دیا
-
حکومت کسانوں، گندم کے مسئلے پر بہت فکر مند ہے‘ احسن اقبال
-
وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کا راجن پور میں 8 سالہ بچی سے زیادتی کے واقعہ کا نوٹس
-
پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن آمدہ حج سیزن کے دوران تقریبا ً34 ہزار عازمین حج کو 170 پروازوں کے ذریعے حجازمقدس پہنچائے گی
-
وزیرمواصلات عبدالعلیم خان کا سمبڑیال کھاریاں موٹروے کا فضائی دورہ
-
9 مئی واقعات کی شفاف تحقیقات کے بغیرملک آگے نہیں بڑھ سکتا ، زرتاج گل
-
کلر کہار، ڈرائیور اپنے کی ٹریکٹر کی زد میں آ کر جاں بحق
-
9 مئی: عمرسرفرازچیمہ کی درخواست ضمانت پرسرکاری وکیل سے دلائل طلب
-
9 مئی : ڈاکٹر یاسمین راشد کی ضمانت کی درخواستوں پر پراسیکیوشن کو کل تک مہلت
-
ٹرانسپورٹرز کے جائز مسائل حل کئے جائیں گے ،انسداد سمگلنگ کارروائی جاری رہے گی ،میرسرفرا زبگٹی
-
گورننس کی بہتری کیلئے اقدامات اٹھا ئے جا رہے ہیں ،سول سروسز کے تمام گروپس کو ساتھ دینا ہوگا،وزیر اعلی بلوچستان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.