امریکی محکمہ خارجہ میں عربی زبان کی ترجمان غزہ میں جنگ سے متعلق امریکی حکومت کی پالیسی کے خلاف احتجاجاً مستعفی
جمعہ 26 اپریل 2024 09:50
(جاری ہے)
تقریباً ایک ماہ قبل محکمہ خارجہ کے انسانی حقوق کے بیورو کی اینیل شیلین نے بھی مستعفی ہونے کا اعلان کیا تھا جبکہ محکمہ خارجہ کے ایک اور عہدیدار جوش پال نے اکتوبر 2023 میں استعفیٰ دے دیا تھا۔
امریکی محکمہ تعلیم میں سینئر اہلکار طارق حبش جو فلسطینی نژاد امریکی ہیں نے جنوری میں استعفیٰ دے دیا تھا۔ بین الاقوامی سطح پر اور انسانی حقوق کی تنظیموں کی طرف سےغزہ میں اسرائیل کی فوجی کارروائیوں کی غیر مشروط حمایت پر امریکا کو شدید تنقید کا سامناہے۔غزہ میں اسرائیلی فوجی کارروائیوں کے نتیجے میں جس طرح اموات کی تعداد میں اضافہ ہورہا ہے اور اسرائیلی فوج کی بربریت کا نشانہ بننے والے غزہ کے ہسپتالوں میں جس طرح اجتماعی قبروں سے ہاتھ پائوں بندھے فلسطینیوں ، خواتین اور بچوں کی نعشیں برآمد ہو رہی ہیں اس پر صدر جو بائیڈن کی انتظامیہ میں اختلاف کھل کر سامنے آرہے ہیں۔گزشتہ سال نومبر میں ایک ہزار سے زائد عہدیداروں نے امریکی ایجنسی برائے بین الاقوامی ترقی نے ایک کھلے خط پر دستخط کئےتھے جس میں غزہ میں فوری جنگ بندی کا مطالبہ کیا گیا تھا ۔متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
سعودی عرب ،لیڈیز ٹیلرنگ شاپس میں مردوں کے داخلے پر پابندی
-
حج ویزا پالیسی ، سعودی عرب نے نئی پابندیوں کا اعلان کردیا
-
جہاز میں سوار خواتین مسافر آپس میں لڑپڑیں، پرواز کی ہنگامی لینڈنگ
-
الجزیرہ کی بندش مضحکہ خیز اسرائیلی فیصلہ ہے،آئی ایف جے
-
اسرائیلی فوج نے فلسطینی شہریوں سے رفح کو خالی کرنے کا مطالبہ کردیا
-
غزہ جنگ ، طلبہ کے احتجاج کا دائرہ آئرلینڈ ، بنگلا دیش، عراق سمیت دنیا بھرمیں پھیل گیا
-
سکھوں کی مذہبی کتاب کی توہین پر مشتعل ہجوم نے 19 سالہ لڑکا مار ڈالا
-
قیدیوں کے بدلے غزہ میں جنگ بندی کی شرط قبول نہیں،اسرائیل
-
اسرائیلی فوج کا مشرقی رفح سے شہریوں کو نکل جانے کا حکم
-
سعودی وزارت حج و عمرہ نے نسک سمارٹ کارڈ متعارف کرا دیا
-
کینیا میں سیلاب سے ہلاک ہو نے والوں کی تعداد 228 ہو گئی
-
یہ ہے اسرائیل ،اونروا چیف کو چوتھی بارغزہ میں داخلے سے روک دیا گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.