ملزم نے چھریوں سے وار کر کے سابقہ بیوی کو قتل کر دیا
جمعہ 26 اپریل 2024 16:50
(جاری ہے)
پولیس حکام کے مطابق مقتولہ کی شناخت زہرہ کے نام سے ہوئی ہے اور اسے اس کے سابق شوہر نے قتل کیا، خاتون گھر سے نکلی تھی کہ ملزم نے حملہ کردیا، مقتولہ کا آبائی تعلق گھوٹکی سے ہے واقعے کی مزید تحقیقات جاری ہے۔
دوسری جانب مقتولہ کے شوہر صدیق نے بتایا کہ زہرہ گارمنٹس فیکٹری میں کام کرتی تھیں، وہ گزشتہ صبح گھر سے فیکٹری کام کیلئے نکلی تھی، سابق شوہر ابراہیم نے راستے میں روکا اور دونوں کے درمیان تلخ کلامی ہوئی۔شوہر صدیق نے بتایا کہ زہرہ کو سابق شوہرنے چھریوں کے وار سے قتل کیا، ابراہیم نے زہرہ کو 6 سال قبل طلاق دی تھی۔مزید قومی خبریں
-
لاہور ، بدنام زمانہ ڈکیت گینگ کے 2ارکان گرفتار
-
پاکستان امن کا گہوارہ نہ بنا تو ترقی وخوشحالی کے تمام تر خواب شرمندہ تعبیر نہیں ہوسکیں گے‘احسن اقبال
-
امن کے بغیر پائیدار ترقی اور خوشحالی ممکن نہیں ، وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی و ترقی یونیورسٹی آف نارووال میں کانفرنس سے خطاب
-
خیبر،جمرود پولیس کی کارروائی، 2ملزمان گرفتار
-
وزیراعظم یوتھ پروگرام کا مقصد نوجوانوں کی صلاحیتوں کومناسب پلیٹ فارم مہیا کرکے ملک کو معاشی ترقی کی راہ پر گامزن کرنا ہے، رانا مشہود احمد خان
-
احسن اقبال کی عام انتخابات میں کامیابی کے نوٹیفیکیشن کو کالعدم قرار دینے کی درخواست پر فریقین کو نوٹس جاری
-
وزارت آئی ٹی نوجوانوں کی ترقی کیلئے کوشاں ہے، شنزہ فاطمہ
-
10مئی کے بعد غیر رجسٹرڈ گاڑیوں کو تحویل میں لے لیا جائے گا، شرجیل میمن
-
پی ٹی آئی خواتین رہنماوں صنم جاوید اور عالیہ حمزہ کے جوڈیشل ریمانڈ میں توسیع
-
متنازع ٹویٹس کیس میں اعظم سواتی کی عبوری ضمانت میں 15 مئی تک توسیع
-
وفاقی وزراء محسن نقوی اور خواجہ محمد آصف کا سیالکوٹ ائیر پورٹ کا دورہ ، بیرون ملک جانے والے مسافروں کے لئے موجود سہولتوں پر عدم اطمینان کا اظہار ، فوری سہولیات فراہم کرنے کی ہدایت
-
وزیراعظم کے وژن کے مطابق نوجوانوں کی تعلیم و تربیت کے لئے اقدامات کئے جا رہے ہیں ، رانا مشہود احمد خان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.