13سالہ بچی بازیاب ، الدین کے حوالے کر دیا گیا

جمعہ 26 اپریل 2024 23:08

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 26 اپریل2024ء) تھانہ گجر پورہ پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے اغواء کی جانے والی ایک 13سالہ بچی کو بازیاب کروا کر بچی کو اس کے والدین کے حوالے کر دیا۔

(جاری ہے)

پولیس کے مطابق بچی کو کراچی سے بازیاب کروایا گیا جبکہ پولیس نے اغوا کاروں کو بھی گرفتار کر لیا۔ ملزمان کی شناخت بارے معلوم نہیں ہو سکا

متعلقہ عنوان :