خیبرپختونخوا فوڈ بھر کے بڑے ہسپتالوں کی کینٹیز کی چیکنگ کے لئے مہم کا آغاز
جمعہ 26 اپریل 2024 19:30
(جاری ہے)
مہم کے دوران لیڈی ریڈنگ ہسپتال اور صفت غیور شہید میموریل ہسپتال، ورسک روڈ اور رنگ روڈ پر سرکاری ونجی ہسپتالوں کی کینٹینز پر اچانک چھاپے مارے گئے اورکینٹینز کے تفصیلی معائنے کیے گئے۔
اس دوران لیڈی ریڈنگ ہسپتال پشاور کی کینٹین صفائی کی انتہائی ناقص صورتحال پر سیل کر دی اور بھاری جرمانہ عائد کیا گیا۔ اس کے علاوہ صوبہ کی دیگر ہسپتالوں کی کینٹینز کی انسپکشن کے بعد بہتری کے نوٹسز جاری کیے گئے۔ ڈائریکٹر جنرل فوڈ اتھارٹی واصف سعید نے انسپکشن ٹیموں کی کارروائیوں کو سراہتے ہوئے کہا کہ حفظان صحت کے اصولوں پر کوئی سمجھوتا نہیں کیا جائے گا۔ انہوں نے صوبے سے ملاوٹ کے خاتمے کے عزم کا اعادہ بھی کیا۔ وزیر خوراک ظاہر شاہ طورو نے فوڈ سیفٹی ٹیموں کو ہدایات جاری کرتے ہوئے کہا کہ سکولوں اور ہسپتالوں کی کینٹینز کی چیکنگ باقاعدگی سے ہر صورت یقینی بنائی جائے اور شہریوں کی صحت سے کھلواڑ کھیلنے والوں کے خلاف آہنی ہاتھوں سے نمٹا جائے۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
وزیر اعلیٰ مریم نواز کی زیر صدارت پلاننگ اینڈ ڈویلپمنٹ بورڈ آفس میں پانچ گھنٹے طویل اجلاس، 33 سپیشل پراجیکٹس پر پیشرفت کا جائزہ
-
وزیراعلیٰ مریم نوازکی زیر صدارت اجلاس، 33 سپیشل پراجیکٹس پر پیشرفت کا جائزہ
-
سابق گورنرعمرسرفرازچیمہ کے جسمانی ریمانڈ میں توسیع نہ کرنے کے خلاف کیس میں سماعت ملتوی
-
وزیراعلیٰ سندھ کی زیر صدارت پاکستان پیپلز پارٹی لاڑکانہ ڈویژن کا اجلاس
-
وزیر اعلی پنجاب کی زیر صدارت سی بی ڈی اتھارٹی کے پراجیکٹس سے متعلق اجلاس، آئی ٹی سٹی میں سلیکون کلسٹر پر پیشرفت کا جائزہ لیا گیا
-
پاکستان مسلم لیگ (ن) کی جنرل کونسل کا اجلاس 28 مئی کو ہو گا، مریم اورنگزیب
-
او آئی سی میں غزہ میں جاری مظالم ، مسئلہ کشمیراوراسلامو فوبیا پر آواز اٹھانا ہمارا ایجنڈا تھا،نائب وزیراعظم و وزیرخارجہ کی پریس کانفرنس
-
سوشل میڈیا پر حکومت مخالف مہم چلانے پر یو کے پلٹ شخص گرفتار
-
پاسپورٹ کی فاسٹ ٹریک فیس میں اضافہ کردیا گیا
-
وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف نے وعدہ پورا کردیا
-
اپریل میں بارشوں کا 41 سال پرانا ریکارڈ ٹوٹ گیا
-
پاسپورٹ کی فاسٹ ٹریک کیٹیگری کی فیسوں میں اضافہ کردیا گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.