اداکار کمال احمد رضوی کی سالگرہ یکم مئی کو منائی جائے گی
ہفتہ 27 اپریل 2024 14:39
(جاری ہے)
الف نون پی ٹی وی کا مقبول ترین پروگرام تھا مختلف سالوں میں چارمرتبہ ٹیلی کاسٹ کیا گیا۔
کمال احمد رضوی نے بیس سے زائد ڈرامے تحریر کیے اور خود ہی ان کو ڈائریکٹ بھی کیا اور ان میں اداکاری کے جوہر بھی دکھائے۔ ان کے مشہور ڈراموں میں چور مچائے شور ،میرا ہمدم میرا دوست،آدھی بات اورصاحب بی بی غلام قابل ذکر ہیں۔کمال احمد رضوی بچوں کے مشہور رسالے تعلیم و تربیت سے وابستہ رہے جبکہ شمع اور آئینہ جیسے جرائد کے بھی ایڈیٹر رہے۔ انہوں نے ریڈیو اور سٹیج پر بھی کردار نگاری کے جوہر دکھائے، ان کا ڈرامہ شیطان بہت مقبول ہوا۔کمال احمد رضوی کو تمغہ حسن کارکردگی سمیت متعدد ایوارڈز سے بھی نوازا گیا۔ کمال احمد رضوی 17 دسمبر 2015کو کراچی میں انتقال کر گئے اور ان کو کراچی کے ایک مقامی قبرستان میں سپردخاک کر دیا گیا ۔ کمال احمد رضوی آج بھی اپنے فن کی بدولت پرستاروں کے دلوں میں زندہ ہیں۔مزید فن و فنکار کی خبریں
-
پرینیتی چوپڑا اورراگھو چڈھا کے درمیان جلد طلاق کی پیشگوئی
-
فیصل قریشی اہلیہ کے اسٹائلسٹ بن گئے، مداحوں کی تعریف
-
کیا رنویرسنگھ اوردیپیکا پڈوکون کا بریک اپ ہونے والا ہے
-
اریجیت سنگھ کی لائیو کنسرٹ میں ناخن تراشنے کی ویڈیو وائرل ہوگئی
-
حمائمہ ملک بھی ویب سیریز'ہیرا منڈی' کے سحر میں مبتلا
-
اداکارہ عالیہ بھٹ کی ڈیپ فیک ویڈیو وائرل
-
سلمان خان کا مداحوں کے نام لکھا خط سوشل میڈیا پر وائرل
-
اداکار اکشے کمار کی جولی ایل ایل بی 3کو قانونی مسائل کا سامنا
-
وزیراطلاعات سے ہالی و ڈ پروڈکشن ٹیم کے ارکان کی ملاقات ،مختلف امورپر غور
-
عالیہ بھٹ نے میٹ گالا کے کارپٹ پر حسن کے جلوے بکھیر دیئے
-
ثانیہ مرزا کا ’باس لیڈی‘ لک فیشن کے متوالوں کی توجہ کا مرکز
-
قوس قزح کے رنگوں میں رنگی یمنیٰ زیدی کا حسن آسمان کو چھونے لگا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.