علامہ مفتی احمد میاں برکاتی کا خلا کبھی پر نہیں ہو سکتا،بلال سلیم قادری
علما کرام اور بزرگان دین نے اسلام کی فلاح و بہبود کے لیے بہت قربانیاں دی ہیں،جنرل سیکرٹری پاکستان سنی تحریک
ہفتہ 27 اپریل 2024 21:20
(جاری ہے)
تاج الفقہا شیخ الحدیث یادگار اسلاف حضرت علامہ مفتی احمد میاں برکاتی رحم اللہ علیہ مہتمم دارالعلوم احسن البرکات کا خلا کبھی پر نہیں ہو سکتا۔
انہوں نے اپنی تمام عمر اسلام اور امت مسلمہ کے لیے کام کیا۔حضرت علامہ مفتی احمد میاں برکاتی رحم اللہ علیہ نے ہمیشہ اسلامی تعلیمات کو فروغ دینے کے لیے ہماری نسلوں کو امن اور بھائی چارے کا درس دیا۔جس کی وجہ سے آج ان کے ہزاروں شاگرد سینہ بس سینہ اسلامی تعلیمات اور مشن اسلامی پر گامزن ہیں۔بلال سلیم قادری کا مزید کہنا تھا کہ علما کرام اور بزرگان دین نے اسلام کی فلاح و بہبود کے لیے بہت قربانیاں دی ہیں۔آج ہم کلمہ کے لیے بننے والے ملک اسلامی جمہوریہ پاکستان میں جو بیٹھے ہوئے ہیں یہ سب ہمارے بزرگان دین اور علما کرام کی محنت کا ثمر ہمیں ملا ہے۔اسلام کے فروغ کے لیے ہمارے بزرگان دین نے بہت محنت کی طرح طرح کی مشقتیں کے بعد آج ہم اس مقام پر ہیں کہ ہم کھل کر دنیا کے سامنے اسلام اور اس کی تعلیمات کے لیے کام کر سکتے ہیں۔اور رہتی دنیا تک ہمارے بزرگان دین علما مشائخ کا نام یاد رکھا جائے گا۔مزید قومی خبریں
-
ملک کے مختلف آبی ذخائر سے ایک لاکھ 85ہزار600کیوسک پانی جاری ، ارسا
-
بلاول زرداری ’’بھٹو ریفرنس اور تاریخ‘‘کے موضوع پر سیمینار میں مہمان خصوصی ہونگے
-
وزیر اعلیٰ پنجاب نے 7لاکھ طلبہ کو عینک اور ہیرنگ ایڈ فراہم کرنے کے پراجیکٹ کی منظوری دیدی
-
سویڈن میں قرآن پاک کی بے حرمتی کے واقعہ ناقابل برداشت ہے ،تحریک لبیک پاکستان
-
ملک بھرمیں ہجرت کرنے والے پرندوں کا عالمی دن 13مئی کو منایاجائے گا
-
ایف آئی اے کی اسلام آباد ایئرپورٹ پر کارروائی ، دو ملزمان گرفتار،سامان برآمد
-
پاکستان سمیت دنیا بھر میں شہد کی مکھیوں کا عالمی دن 20مئی کو منایا جائے گا
-
کراچی کی مسجد سے چور کی لیپ ٹاپ چرانے کی ویڈیو وائرل، لوگوںکے دلچسپ تبصرے
-
بیرون ملک تعلیم کے نام پر طلبہ سے فراڈ والے گینگ کا اہم رکن گرفتار
-
خیبرپختونخوا حکومت کا گاڑیوں پر روڈ یوزر چارج بل 2024 بہت جلد منظوری کیلئے پیش کیا جائے گا، مشیر خزانہ خیبرپختونخوا مزمل اسلم
-
چئیرمین سینٹ سید یوسف رضا گیلانی سے جنوبی پنجاب سیکریٹریٹ میں سابق وزیر خارجہ جلیل عباس جیلانی اور وفود کی ملاقاتیں
-
اسلام آباد، ڈرائیونگ لائسنس کی فیس میں 25فیصد اضافہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.