فیصل آباد،چالاک ملزمان نے کاروبار کا جھانسہ دیکر 2تاجروں کے ایک کروڑ روپے ہڑپ کر لئے
اتوار 28 اپریل 2024 12:20
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق حاجی آباد کے رہائشی محمد احمد نے سرگودھا روڈ پولیس کو درخواست گزارتے ہوئے بتایا کہ وہ ڈی جی پینٹ کے نام سے کام کرتا ہوں اور اس کے واقف کار ملزم عبدالحمید نے 70لاکھ کا پینٹ خرید کر رقم کے بدلے میں چیک دیئے جو کہ اکائونٹ میں رقم نہ ہونے کی وجہ سے کیش نہ ہو سکا۔
اسطرح مدینہ ٹائون پولیس کو درخواست گزارتے ہوئے عطا محمد نے بتایا کہ وہ پولٹری کا کاروبار کرتا ہوں اور اس کے واقف کار ملزم نے 32لاکھ روپے کا چکن وغیرہ ادھار لیکر رقم واپس نہ کی۔ رقم کا مطالبہ کرنے پر لیت ولعل کے بعد چیک دیا جو کہ بوگس نکلا، تاہم پولیس نے الگ الگ مقدمات درج کر کے ملزمان کی تلاش شروع کر دی ہے۔مزید قومی خبریں
-
کراچی ایئرپورٹ پر روڈ ٹو مکہ پراجیکٹ کا افتتاح،پہلی پرواز عازمین حج کو لیکر روانہ
-
قربانی کے جانوروں سے متعلق دھوکہ دہی پر مبنی جعلی اشتہارات سے خبردار رہیں، سعودی عرب کی عازمین حج سے اپیل
-
بات چیت ہی ملکی مسائل کا حل ہے، میں پل کا کردار ادا کرتا رہا ہوں ،میں بات چیت کیلئے کوشش کرتا رہوں گا‘ عارف علوی
-
خیبرپختونخوا میں ناجائز لوڈشیڈنگ ختم نہ ہوئی تو لوگوں کو سڑکوں پر نکالوں گا، اسد قیصر
-
ساڑھے تین ہزار نان فائلرز کی سمز بلاک، 5 ہزار کو انتباہ جاری
-
موبائل فونز کی قیمتوں میں 30 فیصد تک کمی کردی گئی
-
نو مئی کا رونا رونے والے 12 مئی کا سانحہ بھول گئے ہیں، حلیم عادل شیخ
-
عوام کو بجلی مفت دینے سے متعلق بڑا اعلان جلد ہوگا، مراد علی شاہ
-
اگلے ماہ پیرس کیلیے پروازیں چلانے کیلیے تیار، ترجمان پی آئی اے
-
کراچی اسٹریٹ کرائم ہمارے لیے بڑا چیلنج ہے، یومیہ 400وارداتیں ہوتی ہیں، آئی جی سندھ
-
پاکستانی ائیرلائن پر یورپی ملکوں میں عائد پابندی ختم کرنے کا فیصلہ
-
آئندہ بجٹ میں سیلز و انکم ٹیکس کی رعایتیں اور چھوٹ ختم کرنے کی تجویز
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.