وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں انسداد پولیو مہم (کل) شروع ہو گی
اتوار 28 اپریل 2024 14:30
(جاری ہے)
اتوار کو ضلعی انتظامیہ کی جانب سے جاری بیان کے مطابق ڈپٹی کمشنر اسلام آباد نے بتایا کہ اسلام آباد میں 5 سال سے کم عمر 4 لاکھ 61 ہزار 125 بچوں کو پولیو قطرے پلانے کا ٹارگٹ ہے،مہم کا آغاز 29 اپریل سے شہر کی 80 یونین کونسلز میں کیا جائے گا،شہر بھر میں پولیو مہم 5 مئی تک جاری رہے گی۔
ڈی سی اسلام آباد نے بتایا کہ مہم میں 538 ایریا سپروائزر، 2 ہزار 146 موبائل ٹیمز، 103 فکسڈ ٹیمز اور 167 ٹرانزٹ ٹیمز حصہ لیں گی،مختلف تعلیمی اداروں اور عوامی مقامات پر بھی پولیو کیمپ لگائے جائیں گے۔ڈپٹی کمشنر اسلام آباد نے اپیل کی ہے کہ شہری اپنے بچوں کو زندگی بھر کی معذوری سے بچائیں، پولیو قطرے لازمی پلائیں۔قبل ازیں اتوار کوڈپٹی کمشنر اسلام آباد عرفان نواز میمن نے بچے کو پولیو کے قطرے پلا کر اسلام آباد میں پولیو مہم کا آغاز کر دیا۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
ڈولفن ٹیم نے کار سوار شہری سے ہونے والی واردات ناکام بنادی
-
عمران خان ’’میں نہیں تو ملک نہیں‘‘ کی سیاست نا کریں، شیری رحمان
-
ملک ڈیفالٹ سے بچ گیا اور کسی کے ارمان ٹوٹ گئے،وزیر اطلاعات و نشریات
-
الیکٹرک وہیکلزکیلئے اہم اقدام، چارجرزکی مرحلہ وارتنصیب شروع
-
سابق صدر فضل الٰہی چوہدری کی42 ویں برسی یکم جون کو منائی جائے گی
-
مولانا فضل الرحمن پی ٹی آئی سے اتحاد کرنے سے گریز کریں ورنہ انہیں اس کی بھاری قیمت چکانا پڑے گی ،خورشید شاہ
-
فواد چوہدری کی پنجاب میں درج مقدمات میں ویڈیو لنک کے ذریعے حاضری کی درخواست پر فیصلہ محفوظ
-
یوٹیلیٹی سٹورز کا تاریخ کا سب سے بڑا وزیراعظم پیکیج تجویز، 85 ارب مانگ لئے
-
سگریٹوں پر بجٹ میں 15سے 19فیصد ایکسائزڈیوٹی بڑھنے کاامکان‘مزید مہنگے ہونے کی توقع
-
عید الاضحی پرکانگو وائرس کے پھیلائو کا خدشہ
-
تاریخ گواہ ہے ہمیشہ سے عدلیہ ہی مضبوط رہی ہے‘فواد چوہدری
-
ٰفواد چوہدری کی پنجاب بھر میں درج مقدمات میں ویڈیو لنک کے ذریعے حاضری کی درخواست پر فیصلہ محفوظ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.