تاریخ گواہ ہے ہمیشہ سے عدلیہ ہی مضبوط رہی ہے‘فواد چوہدری
بانی پی ٹی آئی ملکی سیاست کے شطرنج کے بادشاہ ہیں‘ میڈیا سے گفتگو
پیر 27 مئی 2024 18:35
(جاری ہے)
فواد چوہدری نے کہا کہ میں نے استحکام پاکستان پارٹی کبھی جوائن ہی نہیں کی تھی، یہ سب کو پتا ہے کہ میں نے استحکام پارٹی جوائن نہیں کی اس کی تردید کیا کروں۔صحافی نے فواد چوہدری سے سوال پوچھا کہ عدلیہ اور اسٹیبلشمنٹ کی لڑائی میں کون مضبوط ہے، جس پر انہوں نے جواب دیاکہ تاریخ گواہ ہے ہمیشہ سے عدلیہ ہی مضبوط رہی ہے۔
فواد چوہدری کا کہنا تھا کہ پیمرا نوٹیفکیشن اوپن ٹرائل کو بند کرنے کے مترادف ہے، ایسے مشورے دینے والوں کو احتیاط کرنی چاہیے، پیپلز پارٹی اور مسلم لیگ (ن) کو اجلاس کرنا چاہیے اور اپنی پوزیشن کلئیر کریں۔فواد چوہدری نے کہا کہ بانی پی ٹی آئی عمران خان اس ملک کی سیاست کے شطرنج کے بادشاہ ہیں۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
چیچہ وطنی کے علاقے مہر آباد میں 4 سالہ بچی نہر میں ڈوب کر جاں بحق،2 بچیوں کو بچالیا گیا
-
9 مئی مقدمات، شاہ محمود ، یاسمین راشد و دیگر کی درخواست ضمانت پر سماعت ملتوی
-
پنجاب کے سرکاری سکولوں میں ہفتے کی بھی چھٹی کا اعلان
-
وزیراعلیٰ مریم نوازکا بند روڈ پراجیکٹ کی جلد تکمیل کا حکم، جولائی کی ڈیڈ لائن
-
وزیر اعلیٰ مریم نواز کا دورہ چلڈرن لائبریری کمپلیکس، سرکاری وسائل کے ضیاع پر سخت برہمی کا اظہار ، رپورٹ طلب کر لی
-
پنجاب حکومت خواتین کو بااختیار بنانے اور صنفی مساوات کو فروغ دینے کیلئے پرعزم ہے ،وزیر اعلی پنجاب مریم نواز
-
شارٹ فال 6ہزار میگا واٹ سے بڑھ گیا،غیراعلانیہ طویل لوڈشیڈنگ سے شہریوں کا جینا محال
-
جدید ٹیکنالوجی کی بنیاد پر’’ پری پیڈ سپلائی‘‘کا میگا پراجیکٹ شروع کرنے کا فیصلہ
-
گوادر فری زونز میں ڈی ڈالرائزیشن کا آغاز ہو گیا
-
پنجاب میں اسلحہ لائسنس بنانے کا اختیاراضلاع کے ڈپٹی کمشنروں کو سونپ دیا گیا
-
پورے سسٹم کی چابی بانی پی ٹی آئی کے پاس ہے، شبلی فراز
-
پنجاب پولیس کا موبائل صارفین کی سی ڈی آرپولیس کوجاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.