جماعت اسلامی پاکستان کے امیرحافظ نعیم الرحمن (آج)کراچی پریس کلب میںمیٹ دی پریس سے خطاب کریں گے

اتوار 28 اپریل 2024 17:10

کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 28 اپریل2024ء) جماعت اسلامی پاکستان کے نومنتخب امیرانجینئرحافظ نعیم الرحمن آج(پیر) کراچی پریس کلب کے پروگرام میٹ دی پریس سے خطاب کریں گے۔