ةحکومت کو چینی کی برآمد کے حوالے سے جلد از جلد کوئی فیصلہ لینا چاہئے : شوگر ملز ایسوسی ایشن
اتوار 28 اپریل 2024 20:20
(جاری ہے)
انٹرنیشنل مارکیٹ مسلسل نیچے آ رہی ہے اور مزید تاخیر سے ملک کا نقصان ہو رہا ہے۔
شوگر انڈسٹری اس وقت شدید مالی بحران کا شکار ہے اور حکومت کو اس حوالے سے جلد کوئی لائحہ عمل بنانا چاہئے۔ حالیہ کرشنگ سیزن میں گنے کی اچھی پیداوار حاصل ہوئی ہے اور اگلے سال بھی کسانوں کا 20 فیصد زائد رقبے پر گنا کاشت کرنے کا رجحان ہے جس سے چینی بھی زیادہ بنے گی اور ملک میں اس کی اضافی پیداوار حاصل ہو گی۔ شوگر انڈسٹری بغیر کسی سبسڈی کے اضافی چینی برآمد کر سکتی ہے اور ملک کیلئے کثیر زرمبادلہ حاصل کر سکتی ہے۔ حکومت کو چاہیئے کہ اضافی چینی برآمد کے حوالے سے ایک مستقل اور جامع پالیسی اپنائی جائے تا کہ ملک کیلئے مستقل بنیادوں پر زرمبادلہ آتا رہے۔مزید قومی خبریں
-
لاہور، کینال روڈ پر موٹرسائیکل کی ٹرالر سے ٹکر، 2نوجوان جاں بحق، ایک زخمی
-
یوم تکبیر پاکستانی قوم ہی نہیں عالم اسلام کیلئے بھی فخر کا دن ہے‘ مریم نواز شریف
-
ڈولفن ٹیم نے کار سوار شہری سے ہونے والی واردات ناکام بنادی
-
عمران خان ’’میں نہیں تو ملک نہیں‘‘ کی سیاست نا کریں، شیری رحمان
-
ملک ڈیفالٹ سے بچ گیا اور کسی کے ارمان ٹوٹ گئے،وزیر اطلاعات و نشریات
-
الیکٹرک وہیکلزکیلئے اہم اقدام، چارجرزکی مرحلہ وارتنصیب شروع
-
سابق صدر فضل الٰہی چوہدری کی42 ویں برسی یکم جون کو منائی جائے گی
-
مولانا فضل الرحمن پی ٹی آئی سے اتحاد کرنے سے گریز کریں ورنہ انہیں اس کی بھاری قیمت چکانا پڑے گی ،خورشید شاہ
-
فواد چوہدری کی پنجاب میں درج مقدمات میں ویڈیو لنک کے ذریعے حاضری کی درخواست پر فیصلہ محفوظ
-
یوٹیلیٹی سٹورز کا تاریخ کا سب سے بڑا وزیراعظم پیکیج تجویز، 85 ارب مانگ لئے
-
سگریٹوں پر بجٹ میں 15سے 19فیصد ایکسائزڈیوٹی بڑھنے کاامکان‘مزید مہنگے ہونے کی توقع
-
عید الاضحی پرکانگو وائرس کے پھیلائو کا خدشہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.