سر یا ب روڈ اور گر دو نو ا ح میں گیس کا بحران شد ت اختیا ر کر گیا ہے جس سے عوا م کو شد ید مشکلا ت کا سا منا ہے ، قا سم بلو چ
اتوار 28 اپریل 2024 21:15
(جاری ہے)
شنید میں ایا ہے کہ موجودہ جنرل منجر گیس کا اب ریٹائرمنٹ تقریبا قریب ہے وہ اب سے اپنی کنٹریکٹ کے لئے کوشش کر رہے ہیں اور حکام بالا کو اپنی سروس کے دوران گیس بچانے کی کریڈٹ لینے کے لئے یہ طریقہ کار شروع کیا ہوا ہے تاکہ ریٹائرمنٹ کے بعد مزید سروس میں توصیح مل سکے۔
گیس کی عدم فراہمی کے باعث علاقہ زینی مریض بن چکے ہیں بار بار شکایت کے باوجود کوئی شنوائی نہیں ہو رہی ہے اگر یہ صورتحال برقرار رہی تو پاکستان غریبوں کی پارٹی شدید احتجاج پر مجبور ہوں گے اس کی تمام تر ذمہ داری حکام بالا پر عائد ہوگی۔مزید قومی خبریں
-
پنجاب حکومت کا قربانی کے جانوروں کے سیل پوائنٹس پر فیس نہ لینے کا فیصلہ
-
صوابی پولیس کی کاروائی ، منشیات فروش رنگے ہاتھوں گرفتار
-
اسکول جانے والی بچیوں کو تنگ کرنے والا اوباش لڑکا گرفتار
-
پرویزالٰہی کے کیس میں مزید تفتیش کی ضرورت ہے ،غیرقانونی بھرتی کیس میں ضمانت کا تحریری فیصلہ جاری
-
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازسے عون چودھری کی ملاقات، سیاسی امور پرتبادلہ خیال
-
وزیراعلیٰ مریم نوازشریف نے جیل ریفارمز کا جامع پلان طلب کر لیا
-
موجودہ کابینہ کا کوئی وزیر تنخواہ نہیں لے رہا، بجلی اور گیس کے بل بھی وزراء اپنی جیب سے دیتے ہیں، کسی غیر ملکی کو پاکستان کا قومی شناختی کارڈ جاری کرنے پر سخت ایکشن لیا جائے گا، وفاقی وزیر قانون انصاف ..
-
توانائی کی مناسب قیمت پر بلاتعطل فراہمی حکومت کی ترجیح، موسمیاتی تبدیلیوں کوروکنے کے لیے بھی کام کرنا ہے، وفاقی وزیرِ پٹرولیم مصدق ملک
-
گزشتہ سال ریلوے کی آمدنی میں اضافہ ہوا ، خسارے میں بھی کمی آئی ہے، اعظم نذیر تارڑ
-
دریائوں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال
-
کرغزستان سے 290 پاکستانی طلبا کو لے کر پہلی پرواز پشاورپہنچ گئی
-
بشکیک سے مزید 170مسافر طلبہ پاکستان واپس پہنچ گئے سول ایوی ایشن اتھارٹی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.