مغربی سرحدوں پر فوجی طاقت میں مسلسل اضافہ
نیٹو ہمیں جنگ میں گھسیٹنا چاہتا ہے ، صدر بیلا روس
پیر 29 اپریل 2024 14:08
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ نیٹو اپنے سٹریٹجک اسلحے میں مستقل جدت لا رہا ہے اور اس نے ہمارے ملک کے مغربی سرحدی ہمسائیوں پولینڈ اور بالٹک ممالک میں اپنی فوجی طاقت میں اضافہ کر دیا ہے اور جوابا ہم نے بھی اپنے اڈوں پر اسی نوعیت کا اسلحہ نصب کر دیا ہے۔
انہوں نے کہا کہ چیف کمانڈر کی حیثیت سے میں خود، ہماری فوج اور سپیشل سروسز بھی یہ سب کچھ دیکھ رہے ہیں، نیٹو والے ہمیں اشتعال دِلا رہے، خندق کھود رہے اور اپنے اسلحے کو متواتر جدید بنا رہے ہیں لیکن ہماری امن پسندی کا مطلب یہ نہیں ہے کہ ہم کسی جواب کی صلاحیت نہیں رکھتے،اس معاملے میں کوئی بھی غلط فہمی میں نہ رہے۔ انہوں نے کہا ہے کہ جیسے جیسے خطرات میں اضافہ ہوتا جائے گا اسی شکل میں ہم موزوں تدابیر اختیار اور اپنی جنگی صلاحیت میں اضافہ کریں گے، ہمیں اضافی تدابیر پر مجبور نہ کیا جائے۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
سرگودھا سے تعلق رکھنے والے عاصم نوید رانجھا برطانیہ کی کونسل سلاؤ کے ڈپٹی مئیر منتخب
-
دبئی ایئرپورٹ پر ریکارڈ 23 ملین مسافروں کی آمدورفت
-
شاہ سلمان کی صحت تسلی بخش ہے،سعودی ولی عہد
-
کویت ریڈ کریسنٹ سوسائٹی کا پاکستان ہلال احمر سوسائٹی کے وفد کے اعزاز میں عشائیہ
-
اردن میں پہلی اسمارٹ مسجد کا افتتاح کردیاگیا
-
بھارتی مصالحوں پر پابندی،حکومت کا فیکٹریوں کے معائنے کا فیصلہ
-
اسرائیلی وزیراعظم نے وارنٹ گرفتاری کی درخواست کواحمقانہ قراردیدیا
-
اسرائیلی بمباری میں فلسطینیوں کی شہادت نسل کشی نہیں،بائیڈن
-
ایرانی صدر کی نماز جنازہ ادا، ہزاروں افراد کی شرکت
-
شاہ سلمان کی صحت تسلی بخش ہے،سعودی ولی عہد
-
ہیلی کاپٹر حادثے کے بعد ایران نے مدد طلب کی تھی، امریکا کا دعوی
-
190 ملین پائونڈ ریفرنس:میڈیا عدالتی کارروائی شفاف طریقے سے رپورٹ کرے،اسلام آباد ہائی کورٹ نے حکمنامہ جاری کر دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.