سکھر، وزیرداخلہ کا پاسپورٹ آفس کا دورہ، 12 سال سے عمارت زیر تعمیر ہونے پر اظہار برہمی
سکھر شہر کے اندر اور روہڑی میں 3 ماہ کے اندر 2 نئے نادرا دفاتر بنائے جائیں گے، وزیر داخلہ
منگل 30 اپریل 2024 18:57
(جاری ہے)
محسن نقوی نے پاسپورٹ آفس سکھر کی کرائے کی خستہ حال عمارت، وہاں صفائی کے ناقص انتظام کے حوالے سے سیکریٹری داخلہ کو ٹاسک دیتے ہوئے کہا کہ پاسپورٹ آفس اس ابتر عمارت میں کسی طرح قابل قبول نہیں، شہریوں کی سہولت کے لیے پاسپورٹ آفس شہر کے مرکز میں ہونا چاہیے۔
انہوں نے پاسپورٹ آفس موجود شہریوں سے ملاقات کی اور مسائل پوچھے اور پاسپورٹ بنوانے کے لیے آئی خواتین سے بھی گفتگو کی۔ایک خاتون نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ حج کے لیے جانا ہے، پنو عاقل سے آئی ہوں، کسی نے پیسینہیں لیے، ایک اور نوجوان نے کہا کہ روس جانے کے لیے پاسپورٹ بنوا رہا ہوں۔بعد ازاں وفاقی وزیرداخلہ پاسپورٹ آفس کے بعد سبزی منڈی کے قریب نادرا سینٹر پہنچے تو شہر سے دور نادرا سینٹر میں رش تھا، خواتین، بزرگ اور معذور شہری گھنٹوں سے اپنی باری کے انتظار میں کھڑے تھے۔چئیرمین ضلع کونسل و لارڈ میئر سکھر سید کمیل حیدر شاہ نے نادرا دفاتر کے لیے سکھر شہر اور روہڑی میں اراضی دینے کا اعلان کیا جس پر محسن نقوی نے چئیرمین ضلع کونسل سکھر کا شکریہ ادا کیا۔وزیر داخلہ نے کہا کہ سکھر شہر کے اندر آور روہڑی میں 2 سے 3 ماہ کے اندر دفتر مکمل کرائی گے۔مزید قومی خبریں
-
جے یو آئی صوابی کا عوام کو مہنگی بجلی کی بجائے ضلع سے پیدا ہونیوالی سستی بجلی فی یونٹ تین روپے کے حساب سے فراہم کرنے کا مطالبہ
-
سینٹ میں کے پی کی نشستیں مکمل نہیں ہوئیں ،معاملہ سپریم کورٹ میں ہے، وزیرقانون
-
خود کی ٹانگ پرگولی مارکر 50 لاکھ چھن جانے کا ڈرامہ کرنیوالا شہری گرفتار
-
نیٹ میٹرنگ بند کرنے کیلئے کوئی ہدایت جاری نہیں کی گئی، وزیر توانائی
-
پیڈمک ، فیڈمک سمیت دیگر بورڈ تبدیل ، وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کی مخلص پروفیشنلز کو شامل کرنے کی ہدایت
-
سندھ اور پنجاب میں 22 سے 24 مئی کے دوران دن کا درجہ حرارت معمول سے 04 سے 06 ڈگری سینٹی گریڈ زیادہ رہنے کا امکان
-
سگریٹ انڈسٹری میں ٹیکس چوری ہونے کا انکشاف ،سالانہ 310ارب روپے کا نقصان ہونے لگا
-
وفاقی وزیرتجارت اوروفاقی وزیرمواصلات کی مشترکہ سربراہی میں عالمی منڈیوں میں پاکستانی اداروں کو فروغ دینے کے لیے قائم کمیٹی کا اجلاس
-
ایف بی آر کا یکم جولائی سے غیررجسٹرڈ تاجروں کیخلاف سخت کارروائی کا فیصلہ
-
بجلی کی قیمت میں 3 روپے 49 پیسے فی یونٹ مزید اضافے کا امکان
-
6 سالہ بچی سے زیادتی ،وزیر اعلیٰ پنجاب کا نوٹس ،ملزم گرفتار
-
ایجنسیاں دودھ کی دھلی نہیں ،عدلیہ سے بھی بہت کچھ صحیح اورغلط ہوتا رہا ہے ، رانا ثناء اللہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.