’’بیلٹ اینڈ روڈ انیشییٹو پر شی جن پھنگ کے نظریات ‘‘ کے عربی ورژن کا ابوظہبی میں تشہیری اجلاس اجلاس
منگل 30 اپریل 2024 19:17
(جاری ہے)
ابوظہبی میں قائم عربی زبان کے مرکز کے ڈائریکٹر علی بن تمیم نے اپنے خطاب میں کہا کہ بیلٹ اینڈ روڈ انیشییٹو اکیسویں صدی کے عظیم ترین اقدامات میں سے ایک ہے اور رواداری اور جیت جیت کے نتائج سے بھرپور اقدار کے فریم ورک کے تحت بیلٹ اینڈ روڈ انیشییٹو شاہراہ ریشم پر ایک’’لائٹ ہائوس‘‘ کے مترادف ہے جو تہذیبوں کے درمیان مکالمے کو فروغ دیتا ہے اور دونوں ملکوں کے عوام کے درمیان تعلقات کو مزید مضبوط بنائے گا۔
یو اے ای ٹرینڈ ریسرچ سینٹر کے ڈائریکٹر محمد علی نے اپنی تقریر میں کہا کہ بیلٹ اینڈ روڈ انیشییٹو صدر شی جن پھنگ کی جانب سے تجویز کردہ اہم ترین عالمی اقدامات میں سے ایک ہے۔ مذکورہ کتاب انتہائی نظریاتی اور عملی ہے۔ انہوں نے کہا کہ عالمی تجارتی رابطے کے ایک اہم حصے کی حیثیت سے متحدہ عرب امارات بیلٹ اینڈ روڈ انیشییٹو کے چوراہے پر واقع ہے اور بیلٹ اینڈ روڈ انیشی ایٹو میں اہم کردار ادا کر رہا ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
جرمن مصنفہ جینی ایرپن بیک کی کتاب کیروس کے لیے عالمی بکر پرائز
-
امریکہ نے بنگلہ دیش کے سابق آرمی چیف پر پابندیاں عائد کر دیں
-
سیکیورٹی فورسز نے ایک ماہ میں 29 دہشت گردوں کو ہلاک کیا،آئی ایس پی آر
-
کرغزستان میں حالات معمول پر آگئے، فسادات کے ذمہ داروں کو گرفتار کرلیا گیا، اسحاق ڈار
-
اقوام متحدہ ، جنوبی سوڈان امن مشن میں خدمات انجام دینے والے پاکستانیوں کے اعزاز میں تقریب
-
ایران کے صدر ابراہیم رئیسی و دیگر کی نماز جنازہ ادا
-
ہتک عزت قانون کا بل پنجاب اسمبلی واپس بھیجنے کیلئے گورنر کو مراسلہ ارسال
-
گندم کی درآمدات میں ملوث افراد کوگرفتار کیا جائے،کسان رابطہ کمیٹی
-
ہم جا کدھر رہے ہیں؟ سیاستدان خاموش کیوں ہیں؟
-
مرکزی ترجمان پی ٹی آئی رؤف حسن پر حملے کا مقدمہ درج
-
یوکرین: خارکیئو پر حملوں میں شدت سے انسانی امدادی ضروریات میں اضافہ
-
طویل خطرناک راستے لیکن مہاجرت خوشحالی کا سبب بھی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.