صوبے کی سطح پر گندم کا کوٹہ ڈبل کردیا گیا ہے،صوبائی وزیر خوراک
منگل 30 اپریل 2024 22:50
(جاری ہے)
ظاہر شاہ طورو نے کہا کہ بانی پی ٹی آئی کی ہدایت کے مطابق صوبے کے عوام کو ہر قسم کی سہولت بہم پہنچانے کی کوشش کررہے ہیں اور عوام نے عمران خان پر جو اعتماد کیا ہے اس کو کبھی ٹھیس نہیں پہنچائیں گے۔
ایک سوال کے جواب میں انہوں نے کہا کہ صوبے میں نانبائیوں کے ریٹ کو کنٹرول کردیا گیاہے اورمحکمہ خوراک کو روزانہ کی بنیاد پر چیکنگ شروع کرنے کی ہدایت کی گئی ہے اور وہ خود بھی بازاروں کے اچانک دورے کررہے ہیں۔وزیر خوراک نے کہا کہ پی ٹی آئی عوام کی بے لوث خدمت پر یقین رکھتی ہے اور عوام کو شکایت کا موقع نہیں دیں گے۔انہوں محکمے کے افسران سے کہا کہ وہ عوام کی خدمت کو اپنا شعار بنائیں۔انہوں نے ایک اورسوال کے جواب میں کہا کہ روٹی کی قیمتوں میں خود ساختہ اضافہ کرنے والوں کے ساتھ آ ہنی ہاتھوں نمٹا جائے گا اور کسی کو عوام کے ساتھ زیادتی نہیں کرنے دیں گے۔قبل ازیں وزیر خوراک کوضلع کرک میں خوراک کے ذخیرے،سپلائی اورگنجائش کے بارے میں تفصیلاً بتایاگیا۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
جے یو آئی صوابی کا عوام کو مہنگی بجلی کی بجائے ضلع سے پیدا ہونیوالی سستی بجلی فی یونٹ تین روپے کے حساب سے فراہم کرنے کا مطالبہ
-
سینٹ میں کے پی کی نشستیں مکمل نہیں ہوئیں ،معاملہ سپریم کورٹ میں ہے، وزیرقانون
-
خود کی ٹانگ پرگولی مارکر 50 لاکھ چھن جانے کا ڈرامہ کرنیوالا شہری گرفتار
-
نیٹ میٹرنگ بند کرنے کیلئے کوئی ہدایت جاری نہیں کی گئی، وزیر توانائی
-
پیڈمک ، فیڈمک سمیت دیگر بورڈ تبدیل ، وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کی مخلص پروفیشنلز کو شامل کرنے کی ہدایت
-
سندھ اور پنجاب میں 22 سے 24 مئی کے دوران دن کا درجہ حرارت معمول سے 04 سے 06 ڈگری سینٹی گریڈ زیادہ رہنے کا امکان
-
سگریٹ انڈسٹری میں ٹیکس چوری ہونے کا انکشاف ،سالانہ 310ارب روپے کا نقصان ہونے لگا
-
وفاقی وزیرتجارت اوروفاقی وزیرمواصلات کی مشترکہ سربراہی میں عالمی منڈیوں میں پاکستانی اداروں کو فروغ دینے کے لیے قائم کمیٹی کا اجلاس
-
ایف بی آر کا یکم جولائی سے غیررجسٹرڈ تاجروں کیخلاف سخت کارروائی کا فیصلہ
-
بجلی کی قیمت میں 3 روپے 49 پیسے فی یونٹ مزید اضافے کا امکان
-
6 سالہ بچی سے زیادتی ،وزیر اعلیٰ پنجاب کا نوٹس ،ملزم گرفتار
-
ایجنسیاں دودھ کی دھلی نہیں ،عدلیہ سے بھی بہت کچھ صحیح اورغلط ہوتا رہا ہے ، رانا ثناء اللہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.